اچھا پھر تو اپ نے اچھا کیا اپنے بیٹے کو پاکستان بھیج کے۔۔۔۔۔۔۔پھر اس لحاظ سے تو یہاں پاکستانی سکولوں کی کارکردگی بہت اچھی ہے۔۔۔۔ایک 2 ملنے والوں کے بچے آئے تھے سعودیہ سے تو انہیں کی زبانی سنا تھا کہ وہاں سکول اچھے ہیں اسی لیے پوچھا۔۔۔۔۔۔یہاں پاکستانی سکولوں میں بھی پاکستانیوں کی مان مانی نہیں...