سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایم کیو ایم کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔کیوں پی پی کو فری ہینڈ دے دیا گیا حالانکی اسی ایم کیو ایم نے چیف جسٹس کو بھی فری ہینڈ نہیں دیا تھا جب کی ان سے انہیں کوئی سیاسی خطرہ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔کیا ایم کیو ایم بی بی اینڈ پارٹی کو اپنے سیاسی گڑھ پے یوں آسانی سے قابض...