یہ بلکل ویسے ہی تھا جیسا انکل مشرف کی ریلی میں ہوا تھا اسلام اباد میں سارے پکڑ دھکر کے لا ئے گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔tv پے دیکھیں جو بھی لوگ مرے ان کے اکثر گھر والے یہی کہتے نظر اتے ہیں کے دوستوں کے ساتھ رونق دیکھنے گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔سارے لوگ۔ناظمین کسی نا کسی طرح لائے تھے۔۔۔۔۔۔اور ساتھ جینے مارے کی بات...