احتجاج کے بارے میں سب سے بڑا سوال تو Pppپے اٹھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔باقی سیاسی پارٹیوں کے پاس جواز ہے احتجاج نا کرنے کا کہ اکثریت گرفتار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مگر Pppاور فضل الرحمٰن گروپ ہی 2 پارٹیاں ہیں جن کا کوئی ایک ممبر بھی گرفتار نہیں ہوا۔۔۔۔اس کا مطلب تو یہی نکلتا ہے کہ درپردہ دونوں مشرف کے اس اقدام کی حامی...