بہت اچھے انسان ۔۔جب بھی چندا بٹیا سے بات ہوتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کسقدر اعلی و ار فع انسان تھے اپنے گھر والوں کے لئے ۔۔بس پرچار کم از کم ۔کسی کو معلوم بھی نہیں ۔۔سب سے پہلے تو اس درجہ پر فائز کہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا' تم میں بہتر شخص وہ...