ذرا لفّاظی کا مادّہ بھی انسانی فطرت میں ازل سے موجود ہے۔ بچوں کا توتلی زبان میں نقل اتارنا، پاؤں چلنا، کسی کو چڑھانے کے لئے اس کی آواز اور حرکات کی نقل کرنا انسانی فطرت ہے۔بقول ارسطو:’’انسان اسی وجہ سے دوسرے جانداروں سے ممتاز ہے کہ وہ سب سے زیادہ نقال ہے۔ اور اسی کی جبلت کی وجہ اپنی پہلی تعلیم...
ڈراما یونانی لفظ ’’ڈرؤ‘‘ سے مشتق ہے جس کا مطلب ہے کرکے دکھانا یعنی عمل یا ایکٹ کرنا۔
اسی وجہ سے انگریزی میں ڈرامے کے لیے ’’ون ایکٹ یا ٹو ایکٹ‘‘ کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے۔شیلڈن چینی کے بقول: ’’ڈراما اس یونانی لفظ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں ’’میں کرتا ہوں‘‘ اور جس کا اطلاق ’’ کی ہوئی چیز پر...
عاطف بھیا کے سالگرہ کے دن پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ پروردگار عالم آپ کو دین و دنیا میں مزید ترقی و عزت عطا فرمائے ۔آمین اور آپ کے علم و ادب میں اضافہ فرمائے اور آپ علم و دانش کے جواہر بکھیرتے رہیں۔ ہم آپ کی طول العمری و صحت کے لئے دعا گو ہیں۔جیتے رہیے شا د و آباد...
السلام علیکم
صبح بخیر 🌲🪴🌲🪴🌲
علامہ ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں:
اگر علم بغیر عمل کے نفع دے سکتا تو اللہ اھل کتاب کے علماء کی کبھی مذمت نہ کرتے
اور اگر عمل بغیر اخلاص کے نفع دے سکتا توکبھی منا فقین کی مذمت نہ کیجا تی۔۔۔۔۔
قدرت نے ہمیں بیشمار آسانیاں عطا فرمائی ہیں پر ہم انکو سمجھتے ہیں کہ وہ ہماری محنت کا نتیجہ ہے اور بھول جاتے ہیں اگر اسکا کرم نہ ہوتا تو یہ بالکل ہمارے پاس نہ ہوتیں ۔اصغر گونڈوی صاحب کا ایک شعر ہے
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں زندگی ، دشوارہوجائے
درحقیقت آسانی پیدا...
کیسے کریں آغاز نئے سال کا خاص طور پر ہماری اردو محفل کی روح گھائل ہے اپنے ہیرے جیسے محمد وارث میاں کو کھو دینے پر۔۔دعا ہے پروردگار انکے لئے اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
السلام علیکم
نیا سال آپ سب کو مبارک ہو اس دعا کہ ساتھ پروردگار ہم سب کو آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا...
کتاب ِعمر کا اک اور باب ختم ہوا
شباب ختم ہوا ،اک عذاب ختم ہوا
منیر نیازی
دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کے لئے امن، سکون، صحت تندرستی، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے اور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے۔آنین