پاکستان 1947 میں معرض وجود میں آیا۔ معتدل مزاجوں اور لبرلز کے خیال میں پاکستان کے بانی جناب محمد علی جناح کا ریاست پاکستان کے بارے میں تصور ایک ایسی ریاست کا تھا جو اسلام کی جدید، لچک دار اور کثرت پسندانہ سوچ کی غمازی کرتی ہو اور جس نے تمام مسلم دنیا کو متاثر کرنا تھا۔ جبکہ دوسری جانب قدامت...