نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکی ہے آپکی استاد محترم سلامت رہیے ۔آپکی دعاؤں کے لئے تہہ دل سے شکر گذار ہیں ۔۔ آمین کہا چندا بٹیا کے لئے اللہ تعالیٰ قدم قدم پر آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت کے راز وہی جان سکتا ہے اس کا کوئی کام مصلحت سے خالی نہیں ۔کل ہمارا ڈاکٹر کے ساتھ اپائیمنٹ تھا بی ۔12 ۔بہت کم ہوگیا ہے تو انجیکشن لگنا ہیں ۔طبعیت دو تین ہفتوں سے ایسی ہی چل رہی ہے ۔اسقدر چکر آتے ہیں کہ کبھی کبھی بیٹھ کے اٹھ نہیں پاتے پر ہمت کرتے ہیں اور یہ شعر پڑھتے ہیں ؀ ہے جرمِ ضعیفی کی...
  3. سیما علی

    کارواں سرائے : سعادت حسن منٹو کی بیٹیوں سے گفتگو

    بیشک بیٹیاں شہزادیاں ہی ہوتیں ہیں ۔۔بہت خوب انداز جناب مستنصر حسین تارڑر صاحب کی گفتگو کا!
  4. سیما علی

    کارواں سرائے : سعادت حسن منٹو کی بیٹیوں سے گفتگو

    بہت بہت شکریہ نظامی صاحب ! خوبصورت شئیرنک جیتے رہیے ! آمین
  5. سیما علی

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگر ہ بہت بہت مبارک🎂🎉🥰🎂🎊🎉

    تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار ہماری پیاری سی صابرہ امین بٹیاکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ہماری پیاری بٹیا امید ہے آپکا دن بہت اچھا گذرے اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ! آمین ڈھیروں پیار او ر دعائیں !🎂🎉🎊🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
  6. سیما علی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر آپ کی تحریر

    سچ ابھی منہ سے نکلا ہی کہ جیتے رہیے ۔۔پھر سوچا کہاں غلط ہے وہ جیتے ہی رہیں گے ان شاء اللہ اپنے تحاریر میں ۔۔کیسی سچی بات کہی ہے یہی اصل اسلام ہے قیاس اور گمان سے بچنے کا حکم ۔۔کیسے مبلغ کی طرح بات سمجھائی نہ ہنٹر اٹھایا نہ نہ ہی کسی کو کہا اور بات کسقدر گہری کہی ۔۔ ایسی نہ جانے کتنی باتیں...
  7. سیما علی

    آج کی آیت

    یٰأَیُّہَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ أَیَّامًا مَّعْدُوْدَاتٍ۔‘‘ (البقرۃ:۱۸۳، ۱۸۴) ’’اے ایمان والو! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں...
  8. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر 🌲🌱🌲🌱🌲 صحیح بخاری حدیث نمبر 69 ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے شعبہ نے، ان سے ابوالتیاح نے، انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کیا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، آسانی کرو اور سختی...
  9. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (717) اُردل 5/7 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  10. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    بڑی بات یہی ہے کہ انسان کو اپنے اندر کی عمر کی پہچان ہوجائے ۔۔۔
  11. سیما علی

    محفل کی بارہ دری

    بالکل درست کہا آپ نے وارث میاں اپنے کام کے ساتھ زندہ رہیں گے ۔۔۔ ہم انکے کام اور قابلیت کے تو قدر دان تھے ہی پر بار بار ہم انکی عجز وانکساری کے گرویدہ کبھئ کوئی بات پوچھنی ہوئی تو اس ادب سے اور احترام سے سمجھایا کہ معنی کبھی نہ بھولے ۔۔۔نہ کبھی اپنے زیادہ جاننے کا رعب و دبدبہ جتلایا نہ ہماری...
  12. سیما علی

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ کے حضو دعا ہے کہ خالد بھائی کوجلد از جلد مکمل صحت یاب فرمائیں ۔آمین
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    https://muhammad-waris.blogspot.com/2009/?m=1
  14. سیما علی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بیشک ایسا ہی ہے مولا ئے کائنات کا قول۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
  15. سیما علی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *بغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئی,* *شراب خانے کے مالک نے نشے میں دُھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے دروازہ کھولا تو اُس کے سامنے سادہ لباس میں ایک پر وقار شخص کھڑا تھا مالک نے اُکتائے لہجہ میں کہا* *" معذرت چاہتا ہوں سب ملازم جا چکے ہیں یہ شراب خانہ بند کرنے کا وقت ہے آپ کل آئیے گا...
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت دیکھیے غالب سے انکی ۔۔۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نو رتن اردو محفل کے ہیں ۔ان میں وارث میاں ایک قیمتی نگینہ ہیں ۔ہیں ہم نے اس لئے کہا کہ اپنے لفظوں اپنی تحاریر میں زندہ و جاوید ہیں ۔ وارث میاں اردو محفل کے ان لوگوں میں سے ہیں جنکی قابلیت و لیاقت اور فہم کی صلاحیت کے ہم محفل میں آتے قائل ہیں ۔۔سب سے زیادہ انکی عجز و انکساری ۔۔۔جس...
Top