مبارکباد عاطف بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
IMG-1475.jpg

IMG-1477.jpg
عاطف بھیا کے سالگرہ کے دن پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ پروردگار عالم آپ کو دین و دنیا میں مزید ترقی و عزت عطا فرمائے ۔آمین اور آپ کے علم و ادب میں اضافہ فرمائے اور آپ علم و دانش کے جواہر بکھیرتے رہیں۔ ہم آپ کی طول العمری و صحت کے لئے دعا گو ہیں۔جیتے رہیے شا د و آباد رہیے آمین !
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
تمام دوستوں کی خیر خواہی کے قیمتی اظہار کے لیے تہہ دل سے تشکر اور نیک خواہشات۔ اللہ تعالی سب کو سلامت و آباد رکھے۔
 
Top