یہ میرے چھت سے شمال مغرب کا منظر۔۔۔سامنے پیلے گنبد والی مسجد ہے اور اس سے آگے سبز گنبد قبرستان حجرہ شاہ مقیم ہے۔
گھر سے کچھ آگے کھیتوں میں۔۔۔ دور نظر آنے والی سرخ عمارت لڑکیوں کا ہائی سکول ہے۔
ہمارے گاؤں کی مشترکہ عید گاہ۔۔۔ بادلوں سے نکلتی شعاعیں طلسماتی سا منظر پیش کر رہی...
ضرور بتائیں گے۔۔۔ مشکل نیست :)
بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ سے مراد خوب اچھا اور جدید کیمرہ ہے جو کہ خاصی باریک بینی اور تفصیل سے تصویر اُتارے۔۔
جی ایک تو میرے پاس ہی پایا جاتا ہے :bashful: ۔۔۔ باقی کئی لوگوں پاس ہوں گے۔
آہا ہا ہا۔۔۔ روزہ بھی پورے زوروں سے لگ رہا ہے اور اوپر سے اتنی غضب کی ڈشز،،،،،،،، اور ستم بالائے ستم یہ کہ تصاویر بھی کسی بہت ہی ڈیجیٹل کیمرے سے کھینچ ڈالی ہیں۔۔۔ :nailbiting::drooling: :confused3: :donttellanyone2:
آپ سبھی کا اس اقتباس کو پسند کرنے کیلئے شکریہ۔۔
حماقتیں میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ خاص طور پر اس کا کیریکٹر ”روفی“ اور بعد میں ”شیطان“
میں جلد ہی مزید اقتباس بھی شیئر کروں گا۔
ایک گزارش--- بزم آرائیاں از کرنل محمد خان
میرا نام محمد خان ہے لیکن ادبی حلقوں خصوصاً ناشروں نے میرے عہدے کو بھی میرے نام کا حصہ بنا دیا ہے یعنی جیسے بعض سکھوں کا نام کرنیل سنگھ ہوتا ہے۔بےشک میری کرنیلی سردار جی کی کرنیلی سے زیادہ اصلی یا جینوئین (Genuine) ہے اور مجھے اس کی علیحدہ خوشی یا فخر...
تربیت اطفال
بچوں سے کبھی کبھی نرمی سے بھی پیش آئیے-
بچے سوال پوچھیں تو جواب دیجیے مگر اس انداز میں کہ دوبارہ سوال نہ کر سکیں-اگر زیادہ تنگ کریں تو کہہ دیجیے جب بڑے ہو گے سب پتا چل جائے گا-
بچوں کو بھوتوں سے ڈراتے رہیے-شاید وہ بزرگوں کا ادب کرنے لگیں- بچوں کو دلچسپ کتابیں مت پڑھنے دیجیے کیونکہ...
آفریدی بہت قابل اعتماد ہر گز نہیں، ویسے بھی اگر اس سے اگر اس کی نیچرل گیم کھلانی ہے تو اسے اوپری نمبروں پر کھلانا چاہیے۔۔۔ پریشر ٹائم میں حضرت اکثر اوندھے سیدھے شاٹس لگا کر آؤٹ ہوتے پائے گئے ہیں۔۔
باقی اوپری تمام پلیئر آفریدی کے بوم بوم کی امید میں لوز شاٹس لگاتے آؤٹ ہوتے ہیں اور اکثر خود...