نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔۔۔ سدا شاد و آباد رہیں۔۔ اب کہ جب آپ مظلوم ہونے والے ہیں تو ہماری بھی شادی کیلئے دعا کیجئے گا،،، سُنا ہے مظلوموں کی دعائیں بہت قبول ہوتی ہیں ;):):)
  2. حاتم راجپوت

    جی اللہ کے فضل سے سب خیریت ہے،درمیانے درجہ کے کچھ جھٹکے تھے۔۔5.0 شدت ریکارڈ کی گئی ہے۔

    جی اللہ کے فضل سے سب خیریت ہے،درمیانے درجہ کے کچھ جھٹکے تھے۔۔5.0 شدت ریکارڈ کی گئی ہے۔
  3. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    نوازش ہے جناب کی۔۔۔
  4. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    حقیر سی کاوش کو پسند کرنے کا بہت شکریہ آبی ٹوکول صاحب۔۔۔
  5. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    اگر کوئی ہے تو ابھی تک میں اس سے واقف نہیں۔۔۔:)
  6. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت شکریہ بہنا آپکا۔۔ اِن مناظر کو دل سے محسوس کرنے کا۔۔۔
  7. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    سیالکوٹ کے شمال مغربی مضافات میں۔۔۔ علاقہ گوہدپور کے ساتھ
  8. حاتم راجپوت

    زلزلہ آیا ابھی ابھی۔۔۔

    زلزلہ آیا ابھی ابھی۔۔۔
  9. حاتم راجپوت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    جبکہ میرا خیال ہے کہ افطار میں ایک دو کھجور اور پانی لوں اور رات کا کھانا بالکل چھوڑ دوں، کیونکہ سحری تو افطار تک تحلیل ہو جاتی ہے،لیکن افطاری اور رات کے کھانے کے بعد کوئی محنت کا کام تو کرنا نہیں ہوتا۔۔۔اکثر سونا ہی ہوتا ہے۔۔
  10. حاتم راجپوت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہا تھا کہ میں روزوں میں موٹا کیوں ہو رہا ہوں۔۔
  11. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    رات کے وقت برستی ہوئی موسلادھار بارش۔۔۔میرے گھر کی پچھلی سمت سے۔۔یہ ابھی کچھ دن پہلے اتاری۔۔۔
  12. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    سبز لوسن (شٹالا) اور گندم کی پکی ہوئی سنہری فصل کا امتزاج بھلا لگ رہا ہے۔۔۔
  13. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    یار دوستوں کی کھیتوں میں کھینچی ایک یادگار تصویر۔۔۔ اسے فیس بک پر شئیر کرنے کے بعد سینکڑوں پیجز نے اس تصویر کی کاپی کی تھی۔۔۔ :):):)
  14. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    شبنم کے بوجھ سے جھکا ہوا سرسوں کا اک پھول۔۔
  15. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    گاؤں کا پُرانا ٹوٹا ہوا کنواں۔۔۔ایک درخت کی جڑیں دیوار پھاڑ کر اندر آگئی ہیں۔۔
  16. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بے حدشکریہ آپکا بہنا۔۔
  17. حاتم راجپوت

    ہمارا گاؤں

    اہلاً و سہلاً مرحبا۔۔۔ ضرور آئیے جناب، آپ کو خوب سیر کروائیں گے۔۔:):)
  18. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت بہت شکریہ آپ کا تصاویر پسند کرنے کے لئے۔۔۔
  19. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    گاؤں کے بارے تو آپ سے متفق ہوں لیکن فوٹو گرافی سو فیصد میری ذاتی ہے۔۔ کسی کمال کی نہیں،اور نہ ہی میں کسی کمال کو جانتا ہوں۔۔لاحول ولا
  20. حاتم راجپوت

    ہمارا گاؤں

    ہاں یہ بھی ہے۔۔۔ بہر کیف ہمارا دماغ اتنا ہی چل پاتا ہے،،،اس سے آگے دھکا اسٹارٹ۔۔:):):)
Top