نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    تیرے مُکھڑے کا کالا کالا تِل۔

    اچھی معلومات ہیں۔۔ میری تو بیٹھے بیٹھے ورزش کروا دی تلوں کی کھوج نے۔۔۔ :)
  2. حاتم راجپوت

    محفل کی بارہ دری

    عائشہ آپ کی تصحیح کرتا چلوں، ”دیوتا“ جاسوسی میں نہیں، سسپنس ڈائجسٹ میں شائع ہوتا رہا ہے۔
  3. حاتم راجپوت

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    تہاڈا بہت شکریہ شمشاد۔۔ میری پنجابی وچ اے پہلی کوشش اے لہذاٰ بڑے اناڑی پن نال لکھی گئی اے، بھول چوک معاف۔۔
  4. حاتم راجپوت

    کھول آنکھ،زمیں دیکھ،فلک دیکھ،فضا دیکھ۔۔

    کھول آنکھ،زمیں دیکھ،فلک دیکھ،فضا دیکھ۔۔
  5. حاتم راجپوت

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    شروع کرو بھاویں کدروں ای۔۔ گل اوتھے ای آ مُکدی اے۔۔ جد لوگ وی سدھے سادھے سی تے وڈے اساڈے ڈاہڈے سی جد ”نماز“ تے ”روزہ“ ہوندا سی پر ہوندا اے ”کم“ اج وی اے تے جد ”کلمہ پہلا“ پڑھدے ساں بس ”پڑھدے“ جاندے اج وی آں جد ”حج“ ”زکات“ دیاں گلاں سن تے ”گلاں“ ہوندیاں اج وی نیں جد ”جمعہ“ پڑھن نوں جاندے سی تے...
  6. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    جی ضرور۔۔۔ مجھے انتظار رہے گا۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    شکریہ آپکا قیصرانی۔۔ میں آپکی برف کی تصاویر سرچ کر رہا تھا لیکن اُس لڑی سے شاید ڈیلیٹ ہو چکی ہیں۔ اور لینز وہی جو ساتھ آئے تھے۔۔ SONY AF DT 18-55 F3.5-5.6 SAM، بہت اچھے تو نہیں بس ٹھیک سے ہی ہیں۔
  8. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت بہت شکریہ۔۔۔ آپ احباب کے تعاون سے شاید کسی دن اس قابل ہو ہی جاؤں۔ابھی تو بہت کچا ہوں۔
  9. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت شکریہ فرخ بھائی کہ آپ نے ان تصاویر کو سراہا۔۔۔ آپ کی رائے نے میرا خوب حوصلہ بڑھایا ہے۔ امید ہے گاہے بگاہے آپ کی ماہرانہ رائے سے مستفید ہوتا رہوں گا۔
  10. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت شکریہ آپکا محدثہ۔۔ چٹی شیخاں سیالکوٹ کے شمال مغربی مضافات میں واقع ہے،علاقہ گوہد پور کے ساتھ ملحق ہے۔ معذرت کے ساتھ حجرہ شاہ مقیم پر میری معلومات بہت کم ہیں، نانا ابا سے پوچھ کر جلد ہی آپ کو بتا دوں گا۔۔
  11. حاتم راجپوت

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    تاریخ کے اپنے آپ کو دہرانے کا ڈر ہے نہیں تو کچھ ہمت کر ہی لیتا۔۔۔ نئے زمانے کا مجنوں ہوں نا تو کئی شارٹ کٹ ڈھونڈھ چکا ہوں۔ اب دیکھئے۔۔ آرام سے گھر بیٹھا آپ سب سے دعائیں کروا رہا ہوں۔۔:):)
  12. حاتم راجپوت

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. حاتم راجپوت

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    شکریہ بے حد۔۔۔لیکن مسئلہ اس ناچیز کا یہ ہے کہ پہلے سے ہی اچھا خاصا منجھا ہوا مجنوں ہے :D اور خانہ آبادی کے صرف خواب دیکھ دیکھ کہ تنگ آ چکا ہے۔۔ :worried:
  14. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    ہاہاہا۔۔۔ارے نہیں بہنا ابھی اس مقام سے بہت دور ہیں،،،۔۔۔ ہاں البتہ یہ مشورہ امجد بھائی کو دیجئے گا۔۔وہ خوب مشاق ہیں۔
  15. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    یہ پروفیشنل ہی تو ہے۔۔۔ اتنی داد سمیٹتا ہوں، دو بوریاں تو بھر گئیں ابھی سے ہی۔۔ ;):):)
  16. حاتم راجپوت

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    اعلیٰ عدلیہ اپنا وقار کھو چکی ہے۔۔ افتخار چوہدری کا اپنا دامن تو ارسلان افتخار کیس کے بعد سے ہی داغدار ہو چکا ہے، اس کے علاوہ کئی بدنام زمانہ دہشتگرد جن کی موت کی سزا مقرر ہو چکی ہے،انہیں پھانسی نہ لگانے کے احکام بھی چیف جسٹس نے ہی جاری کیے تھے تا کہ پہلے بنوں ، اب ڈی آئی خان جیل اور مستقبل میں...
  17. حاتم راجپوت

    چولستان میں 300 میگا واٹ کا شمسی توانائی منصوبہ

    بجلی تو نہ معلوم کب ملے گی ہمیں لیکن حکومت اپنے جھوٹے وعدے اور طفل تسلیوں کی مدت میں توسیع کرتی جا رہی ہے۔۔
  18. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    ایک بُوند کی معصوم سی شوخی۔۔۔
  19. حاتم راجپوت

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    بہت بہت بہت ہی اعلیٰ پائے کی تصاویر ہیں فرخ بھائی۔۔۔ اتنے اتنے خوبصورت نظارے کہ میں تو بس مسحور ہوتا جا رہا تھا اور آپ کو دعائیں دیتا جا رہا تھا۔۔ بہت ہی خوبصورت ہے میرا وطن۔۔۔ اور کیوں نہ ہو۔اس ہجوم میں کئی خاموش چہرے ایسے بھی ہیں جو چُپکے سے اس کی حفاظت اپنی جان سے بڑھ کر کرتے ہیں۔۔ اپنے خون...
  20. حاتم راجپوت

    آمین۔۔

    آمین۔۔
Top