موبائل فون گرنے پر نقصان سے بچانے والا ’’ایئر بیگ‘‘
اس جدید دور میں ماہرین نت نئی چیزیں متعارف کرنے میں سر گرداں ہیں ۔گزشتہ دنوں ایک ’’موبائل ایئر بیگ ‘‘ تیار کیا گیا ہے جو موبائل کو گرنے کی صورت میں ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے ۔اس کو جرمن کی آلین یونیورسٹی کے ایک طالبہ نے بنایا ہے ،اس میں موجود...