نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک عجیب لمحہ جب انسان یہ سوچتا ہے کہ کاش کوئی مکینک مل جائے جس سے اپنی قسمت کی سروس کروا سکے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ دنیا بھی بڑی عجیب ہے یہاں جو ٹیڑھا ہو اسے چھوڑ دیا جاتا ہے اور جو سیدھا ہو اسے ٹھوک دیا جاتا ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زندگی کی الجھنیں اور کام انسان کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتی ہیں لیکن جب انسان آ ئینہ دیکھتا ہے تو اس کے برعکس ہوتا ہے۔ وقت اور حالات اس کو سمجھدار بنا دیتے ہیں اور انسان سمجھتا ہے وہ سمجھدار ہوگیا ہے,اس کے اندر ایک بچےکا دل اور بچپن ہوتا ہے جو اسے ہر پل یہ احساس دلاتا ہے کہ تم نے میرا بچپن چیھن لیا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت عمدہ بھیا ۔

    بہت عمدہ بھیا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    لڑی میں آم کانفرنس کے اختتام کے بعد چینی کے فکر انگیز مذاکرے کا آغاز۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی بازی نقصان دیتی ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو ہونا تھا بھیا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زیک بھائی آپ کو 31000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔

    زیک بھائی آپ کو 31000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جمپنگ میں گولڈ میڈلیسٹ تھا
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بقول رئیسانی بندوق بندوق ہوتی ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    جی جی سرکار بھر پور توجہ رکھی ہوئی ہے , بس مشاعرے کی پہلی لائن میں ہمیں نشت فراہم کی جائے ۔ ہم ہر شاعر کے کلام پر واہ واہ کرکے حوصلہ افزائی کریں گے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    دو مکالموں کے لطیفے جاسمن آپا جی کی جانب سے بنایا گیا طنز و مزاح سے بھر پور یہ دھاگہ اپنی نوعیت کا منفرد دھاگہ ہیں ۔ دو مکالموں کی مثال ایسے ہے جیسے کوزے میں طنز و مزاح کا سمندر بند ہو ۔ ہنستے مسکراتے زبردست اور عمدہ مکالمے اس لڑی کی زینت بنے محفل کو زعفران کر رہے ہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسن محمود جماعتی بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    حسن محمود جماعتی بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    یہ دھاگا زبردست اور عمدہ تخلیق ہے جس نے محفل پر ایک دلچسپ اور دلکش ماحول فراہم کیا ۔ اس دھاگے کی تخلیق سے محفل کا ایک عجب ہی رنگ ظاہر ہوا تھا۔منتظمین اور مدیر حضرات نے بھی اس دھاگے میں بھر پور حصہ لیا تھا ۔امید ہے کہ سالگرہ کے جشن کے موقع پر پھر سے اس دھاگے کی رونقیں بحال ہو جائیں گی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ایک جملہ کے لطائف ہمارا سب سے پسندیدہ سدا بہار دھاگہ ۔ کیونکہ ایک جملہ کبھی کبھی ہماری زندگی میں بہت تبدلی لا سکتا ہے ۔یہ ایک جملہ روتے ہوئے کو ہنسا سکتا ہے , روٹھے ہوئے کو منا سکتا ہے ۔اس ایک جملے میں معاشرے کی برائی کو طنز و مزاح کی چاشنی میں ڈبو کر بیان کیا جاسکتا ہے تاکہ سنے والے کو ناگوار...
Top