ایک الیکشن امیدوار اپنے حلقے میں انتخابی مہم چلا رہا تھا ،
کہ ایک گھر میں فوتگی کی اطلاع ملی ،
تو فورا تعزیت کرنے پہنچ گیا ،
بغیر دریافت کے لواحقین سے کہنے لگا ،
مرحوم کے ساتھ میرے بچپن کے مراسم تھے ہماری بہت گہری یاری تھی ،
اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ دے ،
وہاں موجود تمام لوگ چونک گئے اور لواحقین...