آدمی(شاعر دوست سے) : کیوں بھائی آج کل نا کوئی غزل نا کوئی نظم , کیا ہوا ہے؟
.
شاعر :کچھ نہیں بھائی، جس لڑکی کے لئے لکھتا تھا ، اس کی شادی ہو گئی ۔
.
آدمی : پھر تو دل ٹُوٹنے پر شاعری اور بھی اچھی ہو گی نا !
.
شاعر : تُو سمجھ نہیں رہا ! اس کی شادی مجھ سے ہی ہو گئی ہے ۔