نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    دل تو پاگل ہے دل دیوانہ ہے
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    کراچی سے 61 نشستوں پر 1223امیدوار کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 61 نشستوں پر 1223 امیدوار انتخابات 2018ء میں حصہ لے رہے ہیں۔ کراچی سے قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر 322 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے جبکہ شہرقائد سے سندھ اسمبلی کی 44 نشستوں کے لیے 901 امیدوار ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے۔...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    آپ کی مرضی ،اس میں ڈیم کی تعمیر سے آپ کا کیا واسطہ ۔ ٹھیکے ملنے کی کوئی امید ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    بھیا ہم نے نہ پہلےکبھی محفل میں شور شرابا کیا ہے اور نا اب ہم سے ایسی کوئی امید کرنا ۔بس چپ کر کے کونے میں پڑجائیں گے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر تو یہی ہوتا ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے دیدار شاہی طوطے کا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    ہم سید عمران اور فرقان احمد بھائی صاحبان سے محبت اور اپنائیت بھری درخواست کرتے ہیں کہ اپنی ڈی پی پر اوتار تبدیل کرتے ہوئے اپنی تصویر آویزں فرمائیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سندھ پولیس نے بھی مبارک بادی کا تحفہ ارسال کیا ہے اور پیغام کے ساتھ امید ظاہر کی ہے کہ پولیس کی خدمت ،کرے جیب آپ کی ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    زیک بھائی امید پر تو دنیا قائم ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک آدمی کی بیوی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ، اس کی کی ہڈی ٹوٹ گئی ،ڈاکٹر نے آپریشن کا مشورہ دیا اور 2 لاکھ آپریشن کا خرچہ بتایا ، آدمی بہت ٹینشن میں تھا ، اس کے دوست نے پوچھا خرچ تو کافی ہو جائے گا نا ؟ آدمی نے ہاں میں سر ہلایا ، دوست نے پھر پوچھا لاکھوں میں ؟ آدمی نے پھر ہاں کہا ، مذاق میں آدمی کی...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    حال میں نہ ہوں پر مستقبل کے تو ہوں گے ۔:p
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جی یہ بھی خاوند ہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ایک ہوتے ہیں پڑھے لکھے لوگ ‏اور ایک ہوتے ہیں وہ لوگ جو سامنے والی جیب میں پینسل لگا کر خود کو پڑھا لکھا شو کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لوگ آپ سے لڑ سکتے ہیں، آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں، آپ کا دل دکھا سکتے ہیں ،آپ کا برا چاہ سکتے ہیں، آپ سے آپ کا سب کچھ چھین نے کی کوشش کر سکتے ہیں،مگر آپ سے آپ کی قسمت چھین نہیں سکتے کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو دی ہی نہیں ہے۔ اس لئے مایوسی کے لمحوں میں رب کائنات کی طرف رجوع کرنا...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آخر کار کل اس بات سے بھی پردہ اٹھا گیا کہ لاہور کی سڑکوں پر پھرنے والی فورس کا نام ڈولفین فورس کیوں رکھا گیا ۔:p
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    بھیا ہمیں ایسا محسوس ہوا تھا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہرغلطی کے لیے سوری بولنا ضروری نہیں ،کچھ غلطیوں کے لیے کوٹنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    خالہ بی جمالو اردو محفل کی سالگرہ کی مبارکبادی کا پیغام دیتے ہوئے فرماتی ہیں ، جو آگ ماچس کی تیلی سے نا لگے وہ لگے میری باتوں سے !
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی کیا ہے بھائی ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبارک تعالی سدا آباد رکھے ۔آمین
Top