نتائج تلاش

  1. دوست

    آپ کی تصویر

    آپ کے کھڑے ہونے کے انداز سے لگ رہا ہے بڑے اصرار کے بعد تصویر کھنچوانے پر راضی ہوئے تھے۔ آپ کے تاثرات چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں “تُسی خوش رہو ساڈی خیر اے“
  2. دوست

    زکوۃ الفطر(فطرانہ) کے احکام و مسائل

    اس کے لیے کسی عالم دین سے رجوع کرنا پڑے گا۔ ہوسکتا ہے اس مسئلے میں اور بھی احادیث ہوں۔ ایویں تو نہیں کہتے کہ پیسے دے لیں۔
  3. دوست

    اردو پیڈ لنکس کے لئیے

    واقعی ایک آدھ اس طرح کی چیز ہونی چاہیے۔ اردو لکھی تو جاتی ہے لیکن مسئلہ ہوتا ہے دائیں سے بائیں معاونت کا۔
  4. دوست

    میرا وال پیپر

    واہ اچھے مناظر ہیں۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    اس وقت یہ پیس ہی دستیاب تھا۔
  6. دوست

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    آج چاند رات ہے اور میں اپنے ہاتھوں میں دیکھتے ہوئے سوچ رہا ہوں کہ یہ عید کس کے نام کروں اس کے نام۔۔۔ جو دل کی دھڑکنوں میں ہے یا پھر اس کے نام جو ہاتھوں کی لکیروں میں‌ ہے
  7. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    نہیں ٹھیک نہیں۔ مسکراہٹ سے پتا لگ رہا ہے۔ چلیں ٹینشن نہ لیں آپریشن ہوا ہے کوئی مذاق نہیں۔ کچھ وقت تو لگے گا۔ اور ڈاکٹر نے کیا کھانے کو بتایا۔ لگتا ہے پینے کو بتایا ہوگا دو تین دن۔
  8. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    میری طرف سے ڈن ہے۔
  9. دوست

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    اچھی چیز لگ رہی ہے یہ گوگل او ایس بھی۔ اگر آجائے مارکیٹ میں تو پھر اوبنٹو کو کون پوچھے گا۔
  10. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    اوووووووو۔ وہ آئے اور چلے بھی گئے۔ سانوں پتہ بھی نہ لگا۔ یہ تو غلط بات ہے چلو خیر آپ کا شکریہ آنے کا۔ لٹھ لے کر تو اب بھی آپ کے پیچھے پڑجانا ہے سائیاں۔ اونھاں کونسا مڑنا ہے۔ :wink: :wink: :wink:
  11. دوست

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    :pagaldil: :pagaldil: :pagaldil: :pagaldil: :pagaldil: دل کی کون سنے اب۔ تلاش میں بھی شامل کرنا چاہا تو مصنف والا ویب پیڈ اڑ گیا۔ :roll: :roll: :roll: اسے اب کل دیکھوں گا آج دل نہیں‌کررہا۔ کوئی مجھے بتائے گا کہ ایک سے زیادہ قطعوں میں ویب پیڈ کو کال کرنے کے لیے اس کا ربط کہاں دوں۔...
  12. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    چلن دیو برخیزہ ہی۔
  13. دوست

    جی میل پیغامات کو تھنڈر برڈ کے ذریعے حاصل کرنا

    پندرہ دن کے لیے مفت ہے صرف۔ خریدنی پڑتی ہے۔ سہولت تو مل جائے گی آخر پیشہ ورانہ پروگرام ہے جس کو وہ فروخت کرتے ہیں تو یہ خوبی لازمی ہوگی لیکن آزمائشی ورژن کا مزہ نہیں آتا۔ تھنڈر برڈ بہترین ہے۔
  14. دوست

    وہ تو چل دیے

    اچھی لگی۔
  15. دوست

    لاہور-2004

    بھائی آپ کو ایک آئیڈیا دیا تھا گوگل کرنے کا۔ web based proxy الفاظ رکھ کر تلاش کریں بہت سائٹ نکلی آئیں گی۔ انھیں ٹرائی کیجیے گا آخر کتنی بلاک ہونگی۔
  16. دوست

    جملہ 1.5 کا بیٹا ریلیز کر دیا گیا!

    اسے نبیل بھائی کے پیغام میں دئیے ربط سے اتاریں اور اپنی ویب سپیس پر چڑھا کر نصب کرلیں۔ ہر قسم کی رہمنائی متعلقہ ویب سائٹ پر ہی موجود ہے۔ اس کے بعد اس کے ساتھ جو مرضی کھیل کھیلیں۔ یاد رہے جملہ ایک پروگرام ہے جو بڑے متن جیسا کہ کافی ساری کتابوں پر مشتمل کسی سائٹ کو منظم کرنے کے کام آتا ہے۔ یہ...
  17. دوست

    آپ کی تصویر

    ٹھیک ہے۔ :lol:
  18. دوست

    فیضان اور قیصرانی -یہ زمرہ گپ شپ کے لیے نہیں ہے

    واہ تو میرا شک درست تھا۔ شاکر القادری آپ کے والد گرامی ہیں؟؟؟؟ جانے کیوں مجھے لگتا تھا کہ ایسا ہوگا۔ کنفرم کیجیے گا۔ یار آپ شاعر نہ ہوئے تو ہم ہونگے۔ ائے ہائے۔ کبھی ہم بھی شاعر تھے۔ لیکن جب سے محفل پر آئے سارے بوہے باریاں بند ہوگیاں کہ ہم بے بحری شاعری کرتے تھے۔ ہائے ہائے۔ لگتا ہے اب...
  19. دوست

    میں شاعر تو نہیں ہوں ۔۔۔ نئے شعراء کی بیٹھک

    واہ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔and so on کیا کہنے بھئی۔ سبحان اللہ۔ اپنا تو دل کررہا ہے یہیں پھڑک پھڑک کر جان دے دیں۔ کیا شعر کہہ دیئے۔ واہ
  20. دوست

    بریکنگ نیوز !

    یہ شگفتہ صاحبہ کا شعبہ ہے وہ بہت سست رپورٹر ہیں ابھی تک تفصیل نہیں دی یا پھر اخبار کی فروخت بڑھانے کے لیے مصنوعی سسپنس قائم کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
Top