دہشت گرد والی بات تو چور کی داڑھی میں تنکا لگ رہی ہے اس وقت میرا مطلب یہ نہیں تھا۔ ہاں اب آپ کہہ ہی رہی ہیں تو سوچ لیتے ہیں اس بارے بھی۔
آپ کی آراء ایک حد تک ٹھیک ہے اسے غلط نہیں کہوں گا۔
ہمممم اچھا ۔۔اس دوستی پر بہت سارے سوال ذہن میں آرہے
میں منتظر رہوں گا۔
اپنی زبان اور اپنے لوگ۔ ورنہ...