ہمممم
ہتھ ہولا رکھ لیتے ہیں۔
قیصرانی اس تصویر سے لگتا ہے کہ آپ کی ادائیں بھی انڈین ہیرو اکشے کھنہ سے ملتی ہیں۔ مثلاً جب وہ کندھے اچکائے تو بالکل ایسا پوز مارتا ہے جیسا آپ اس وقت تصویر میں مار رہے ہو۔
میرا خیال ہے لازمًا اس تصویر میں آپ یہ کہہ رہے ہیں۔
او نئیں یار۔۔۔۔
:D :D :D :D :D...