جی آپ کی بات بجا ہے نہیں چلتا اس کے لیے میں لینکس میں اردو سپورٹ استعمال کرتا ہوں۔ جو کنٹرول سپیس پر سیٹکی کوئی ہے میں نے۔
ایسا ہے نعمان کہ میرا پروگرامنگ کا علم کچھ بھی نہیں۔ بس اس دن نبیل بھائی کی تبدیل کردہ فائل دیکھی تو جو دو تین چیزیں اضافی اور اردو ویب پیڈ کے بارے میں ان کی فائل میں...