ہمارے نبیل بھائی
کہنے کو تو سارے انھیں نبیل بھائی کہتے ہیں لیکن ان کا نام میٹھی چھری ہونا چاہیے تھا۔ بہت شفیق ہستی ہیں۔ محفل پر آنے کے بعد ہمارے پہلے باضابطہ بھائی نبیل ہی تھے۔
جتنے شفیق یہ بھائی کے روپ میں ہیں اتنے ہی ایڈمن بھی ہیں۔ یہاں صرف ایڈمن کا خاکہ دیا گیا ہے اور ساتھ یہ لکھا سمجھ لیں...