نتائج تلاش

  1. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح بخیر 🎄🌸🎄🌸🎄
  2. سیما علی

    بِکھرے موتی

    امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالی نے اس وقت تک اپنے نبی کی روح کو قبض نہیں کیا جب تک ان کے لیے دین کو مکمل اور ہر شے کی تفصیل پر مشتمل قرآن کو نازل نہیں کر دیا۔ ارشاد قدرت ہے:«ہم نے اس کتاب میں کسی شے کو ترک نہیں کیا{سورۃ الأنعام/38}»۔
  3. سیما علی

    گانوں کا کھیل (2)

    شام سے پہلے آنا دھوپ ساری ڈھل رہی ہو پھول سارے کھل گئے ہوں موسم سارے لے انا پھر وہی دن آئے ہیں جانے کیا لے آئے ہیں جیون میرا سارا تیرا جینا تو ایک بہانہ ہے ایک تیرے آ جانے سے مل رہے ہیں زمانے سے جیون میرا سارا تیرا دور پھر کیا جانا ہے شام سے پہلے آنا دھوپ ساری ڈھل رہی ہو پھول سارے کھل گئے ہوں...
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جرات، طاقت اور قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی کمونیٹیز اور وہاں کے لوگوں کی زندگی میں بہتری پیدا کرنے کا جتن کرنے پر حال ہی میں امریکی محکمۂ خارجہ نے حال ہیں میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی 20 خواتین کو ان کے جرات مندانہ کارناموں کے اعتراف میں بین الاقوامی ایوارڈ دیا۔ وزیرِ خارجہ...
  5. سیما علی

    گانوں کا کھیل (2)

    دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجیے آ گیا جو کسی پہ پیار کیا کیجیے یادوں میں تیری کھوئی، راتوں کو میں نہ سوئی حالت یہ میرے من کی جانے نہ جانے کوئی برسوں ہیں ترسی آنکھیں، جاگی ہیں پیاسی راتیں آئی ہیں آتے آتے ہونٹوں پہ دل کی باتیں پیار میں تیرے دل کا میرے کچھ بھی ہو انجام بیقراری میں ہے قرار کیا...
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے حاضر ہے آپکی آمد پر جناب ۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خون سفید ہوتا ہے اور ایک وہ جس پر چل کر بال تو ہم نے بال سفید ہونے والے راستے کو ترجیح دی۔ یہ الفاظ ہیں انور مقصود صاحب کے۔۔ جب ان سے سوال کیا کہ آپ کے خاندان کے لوگوں کے بال سفید کیوں ہیں تو میں نے جواب دیا کہ ’جب ہم پاکستان آئے تھے تو ہمارے سامنے دو راستے تھے، ایک وہ جس سے خون سفید ہوتا ہے...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو بنیادی عناصر سے مرکب ہے ڈرامہ ۔۔۔جو مساوی اہمیت رکھتے ہیں (۱) قصہ ۔ (۲) اشخاص۔ ڈرامہ کے لیے یہ شرط ہے کہ اس کے واقعات بہت موثّر اور جاذب نظر ہوں، ہر چیز کرکے دکھائی جا سکے۔ کوئی جزو ایسا نہ ہو کہ مصنف کو الفاظ میں سمجھانے یا بیان کرنے کی ضرورت ہو۔ قصے کے کچھ اجزاء خصوصاً ایسے قصے جن کے...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مصدر (Spaw) ہے، جس کے معنی ہیں کرکے دکھانا، یہ ادب کی اس صنف کا نام ہے جس کے ذریعہ سے انسانی زندگی کے واقعات محض بیان کئے جانے کی بجائے کرکے دکھائے جا سکیں۔ ڈرامہ میں شاعر کو جو قصہ بیان کرنا ہوتا ہے، اسے چند اشخاص کی گفتگو کے پیرائے میں بیان کرتا ہے۔ اور اس کا...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن پر بوجھ رہا، دل بھی پریشان ہوا ان بڑے لوگوں سے مل کر بڑا نقصان ہوا
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راحتیں نصیب ہوں شکیل بھائی آپکو پروردگار کا کرم ہو آپ پر ، آمین اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  12. سیما علی

    خالص اردو اور خالص پنجابی

    زیک ہم آپکی اس بات سے بہت خوش ہوتے ہیں کہ آپ اعتراض برائے اعتراض نہیں کرتے۔۔اختلاف کی صورت میں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر تے ہیں ۔ جیتے رہیے۔۔ہم نے پرانی لڑیا ں بڑی تفصیل سے پڑھیں ہیں ۔۔حالانکہ آپ نے بہت کم لڑیوں میں وارث میاں سے اختلاف کے ہے۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالمی ادب کی اصطلاح نے کچھ عرصہ پہلے ہی انگڑائی لی اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کے مختلف خطوں میں اِس کی آواز گونجنے لگی۔ ادب دنیا میں کہیں بھی تخلیق ہو رہا ہو، وہ عالمی ادب ہی ہے۔ایک عرصہ تک تو مغربی ادب کے شہ پاروں کو ہی محض عالمی ادب سمجھا جاتا تھا مگر عوام کی رسائی جوں جوں باقی دنیا کے ادب تک...
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب پرور، شاعرانہ اور صوفیانہ مزاج کے پیکر بہادر شاہ ظفر۔۔۔ابو ظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ غازی (ثانی) ہندوستان کے بیسویں اور آخری مغل شہنشاہ تھے۔۔ بہادر شاہ ظفر نے جلاوطنی میں جو غزلیں لکھیں۔ ان میں استعاراتی اندازاور کنایوں کی شکل میں اپنی دلی کیفیتوں کا عکس صاف جھلکتا ہے۔ یہ شعر ان کے...
  15. سیما علی

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    پروردگار سلامت رکھے ، آفات ارضی و سماوی سے محفوظ رکھے ، تندرستی کے ساتھ اپنی امان میں رکھے ۔۔آمین
  16. سیما علی

    مبارکباد فہد اشرف کے اردو محفل پہ آٹھ سال

    سلامت رہیے ، شاد و آباد رہیے ۔۔۔
  17. سیما علی

    لاحقہ "زدہ" سے بننے والے الفاظ

    سر اس کا تعلق نظر بد سے ہے ۔۔۔
  18. سیما علی

    لاحقہ "زدہ" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ آپکا ۔۔ ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے ۔آمین۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلم تلوار سے زیادہ طاقت ور ہے۔۔۔ صبیحہ صبا کی غزل کے کچھ اشعار پیش خدمت ہیں ؀ قلم کو اس لئے تلوار کرنا کہ بڑھ کے ظلم پر ہے وار کرنا ملی ہے زندگی تو ہم نے سوچا ہمیں کیسا یہاں کردار کرنا بھلا پہلے ہی پتھر کیوں بچھائے اگر تھا راستہ ہموار کرنا جہاں پر ماں کو گہری نیند آئی اسی مٹی کا ہے...
Top