نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر زیادہ شاعری ہوئی تو کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی ہوجائے گی ۔۔جیتے رہیے آپ ہمارے بلانے پر محفل میں آئے بہت شکریہ ۔۔🌸🌸🌸🌸
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے منیر نیازی صاحب کی شاعری کے بارے میں ہمیں چندایسے موضوعات ملتے ہیں جوخاص انھی کے موضوعات بن کررہ گئے ہیں ،جن میں حیرت واستعجاب ،طلسم، ہجرت ،نرگسیت اورحسن وعشق شامل ہیں ۔ ایک اچھے تخلیق کار یاشاعر کایہ کمال ہوتاہے کہ وہ اچھی سوچ کے ساتھ اچھافن کار بھی ہو۔ منیرؔنیازی اچھے خیالات کے ساتھ...
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منیر نیازی صاحب کا ایک شعر یاد آرہا ہے ؀ یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ کریں واہ واہ ہم بہت خوش ہوئے ہیں ؀ نہ سنا سکے مسلسل غمِ دوریِ وطن کو کبھی رو لئے گھڑی بھر کبھی کہہ دیا فسانہ
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔ جاگنا رات بھر مصیبت ہے
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے خیال میں اردو فکشن پڑھنے والا شاید ہی کوئی ہو جس نے سعادت حسن منٹو کی ’سیاہ حاشیے‘ نہ پڑھی ہو۔ اردو میں بھی مختصر ترین کہانیاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ نمک پارے‘ میں ہر کہانی سو لفظوں میں لکھی ہے، نہ کم نہ زیادہ، طبع زاد بھی اور ماخوذ بھی۔ یہ طریقہ بھی دنیا کی کئی زبانوں میں رائج ہو چکا...
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ اشعار ہمارے پیارے سید عاطف علی کی نذر ہیں شاید یہی پسند آجائیں اور اس لڑی کو رونق بخش دیں ہمیں انکی کمی بہت محسوس ہورہی ہے ۔۔ یونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق نہ اُن کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول نہ اُن کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی .
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک مرتبہ پنڈِت ہری چند اخترؔ سے ایم۔ڈی (محمد دین) تاثیرؔ نے پوچھا ،’’یار میں نے سُنا ہے تُو حفیظ ؔ(جالندھری) کا شاگرد ہے‘‘۔ موصوف جواباً تصدیق کی تو اس پر تاثیرؔ کی رگِ ظرافت پھڑکی اور بولے،’’یار! میں تو تیری بڑی عزت کرتا تھا‘‘۔ {بات کی بات ہے کہ یہ وہی تاثیرؔ ہیں، اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ...
  9. سیما علی

    ایک طویل نظم سے اقتباس۔۔دیو ڈھسال

    آدمی محض ان آنتوں کا نام نہیں جو اناج ہضم کرتی ہیں آدمی اپنی ہمت و صلاحیت سے فطرت اور اپنی حیوانیت پر فتح پاتا ہے آدمی کا سفر جاری ہے اندھیرے سے روشنی کی جانب آدمی آزادی کی سمت جا رہا ہے دنیا کی طاقت روشنی اور آزادی ہے اور شاعری دنیا کا دل ہے وہ احساسات کو گہرائیاں اور جذبات کو وسعتیں...
  10. سیما علی

    منیر نیازی چار چُپ چیزاں - منیر نیازی

    (۱) اِک موقعے تے ایڈیاں دَردی اکھاں دے وچ ہنجو بھرن نہ دیواں وَس چلے تے ایس جہان وچ کسے نوں مرن نہ دیواں منیرنیازی
  11. سیما علی

    منیر نیازی چار چُپ چیزاں - منیر نیازی

    آمین یا رب العا لمین
  12. سیما علی

    موسم کا حال

    یہ ہے ہمارا کراچی ۔۔۔۔
  13. سیما علی

    موسم کا حال

    آج ہی بھیا اسلام آباد بات ہورہی تھی سنا بہت سردی ہے ۔۔
  14. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    السلام علیکم بھائی کیسے مزاج ہیں ؟؟؟؟
  15. سیما علی

    غزل - (2023-01-26)

    بھیا یہ غزل 2023۔01-26 یا 2024۔01۔26 پہلے تو یہ بتائیے ۔۔ واہ واہ کیا بات ہے۔ مقطع سے ہمیں جون صاحب یاد آگئے ۔۔۔ ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بجیا جو فاطمہ ثریا بجیا کے نام سے مشہور ہوئیں ۔۔اردو ادب کے لئے انکی خدمات فراموش نہیں کی جاسکتیں۔۔ فاطمہ ثریا بجیا کا خاندان ادبی دنیا میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے بھائیوں میں احمد مقصود صآحب جو حمیدی صاحب کے نام سے مشہور تھے اور انور مقصود صاحب جبکہ بہنوں میں سارہ نقوی، زہرہ نگاہ صاحبہ...
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر ہمیں زہرہ نگاہ صاحبہ کا شعر سنانے کی اجازت دیجیے؀ کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر و وصال ابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا- تصور خانم یاد آگئیں صبح صبح https://fb.watch/pRzWpJSeTt/?mibextid=lOuIew
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین اور چائے لازم و ملزوم چاند میاں آئیے چائے حاضر اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
Top