کرونا وائرس پر کنڑول! دنیا سنگار پور سے سیکھ سکتی ہے
مارچ 21, 2020
شہناز عزیز
ایک شخص سنگاپور کی مسجد فاطمہ کی صفائی کر رہا ہے۔
واشنگٹن —
سن 2003میں سارس وائرس سے سنگاپور میں سینکڑوں افراد متاثر اور 33 ہلاک ہوگئے تھے۔ لیکن اس نئے وائرس سے وہاں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، جب کہ یہ سفر اور عالمی...