نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 733 ہوگئی ویب ڈیسک ہفتہ 21 مارچ 2020 ملک بھر میں 487 مریض زیرعلاج ہیں فوٹو: فائل اسلام آباد / کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے 260 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 733 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 396 تک جاپہنچی تاحال 3 مریض جاں بحق اور...
  2. جاسم محمد

    کامیڈی کا بے تاج بادشاہ

    امان اللہ مرحوم کی کامیڈی زیادہ تر پنجابی زبان اور کلچر والوں کو ہی سمجھ آسکتی ہے۔ وہ جگت بہت زبردست لگاتے تھے۔
  3. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    یہ سوال عقائد سے متعلق ہے اور موضوع بحث نہیں۔ موضوع بحث اکثریت کا اقلیتوں کے خلاف اپنی عددی برتری کی بنیاد پر قانون سازی کرنا ہے
  4. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    قادیانیوں کی مثال صرف دونوں ممالک میں اکثریت کا اقلیتوں پر جبر دکھانے کیلئے دی تھی۔ آپ لوگ اسے روایتی عقائد کی جنگ کی طرف لے گئے۔ اگر بطور مسلم اکثریت آپ پاکستان میں قادیانیوں کے خلاف قانون سازی و اقدامات کو صحیح سمجھتے ہیں۔ تو بطور ہندو اکثریت بھارت میں بھی مسلم اقلیت کے خلاف قانون سازی و...
  5. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    ہندوستان کی پارلیمان پہلے ہی مسلم اقلیت کے خلاف تین طلاق بل، کشمیر الحاق بل، شہریت بل لا چکی ہیں۔ یہ صرف شروعات ہیں۔ جس خطرناک ڈگر پر وہ چل پڑے ہیں مسلم مساجد کے خلاف بھی ایک دن قانون سازی کریں گے۔ آپ تب تک قادیانیوں کے خلاف چورن بیچیں۔
  6. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    بھارتی سپریم کورٹ بابری مسجد کی شہادت کو پچھلے سال لیگلائز کر چکی ہے 2019 Supreme Court verdict on Ayodhya dispute - Wikipedia اور یہ واحد مسجد نہیں ہے جو ہندو انتہا پسندوں کے نشانہ پر ہے From Ayodhya 1992 to Delhi 2020, mosques have long been a target of the BJP’s corrosive politics
  7. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    ہندوستان کی پارلیمان مسلم اقلیت کے خلاف تین طلاق بل، کشمیر الحاق بل، شہریت بل لا چکی ہے۔ ان بلز خصوصا شہریت بل کے خلاف خود بھارت میں شدید مظاہرے ہو رہے ہیں۔ آپ پھر بھی سمجھتے ہیں کہ ہندو اکثریت کا یہ مسلم اقلیت پر جبر اس لئے درست ہے کہ اسے قانونی تحفظ حاصل ہے تو آپ کی سوچ کو ۲۱ توپوں کی سلامی۔
  8. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    ہندو انتہا پسندوں کا موقف بھی یہی ہے کہ مسلمانوں نے ان کے ساتھ جعل سازی کی ہے۔ یعنی ان کے تاریخی مندروں کو گرا کر مساجد میں تبدیل کر دیا ہے۔ یوں وہ اپنی عددی اکثریت کی بنیاد پر قانون سازی کر کے ان مساجد کو زور زبردستی واپس مندروں میں تبدیل کر رہے ہیں۔ اس جیسے تمام مسائل کی اصل جڑ اکثریت کا اقلیت...
  9. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    بھارت و پاکستان کے مسائل ایک جیسے ہیں کیونکہ ان کا ریاستی و حکومتی نظام انگریز سامراج کا چھوڑا ہوا ہے۔ یہ نظام کسی صورت خطے کے دیرینہ مسائل حل نہیں کر سکتا۔ نظام کی اصلاح کیلئے ضروری ہے کہ بھارت و پاکستان فی الفور دو کام کریں: انتخابات میں اکثریتی نمائندگی کی بجائے متناسب نمائندگی کو فروغ دیں۔...
  10. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    شاید اپنی بات واضح نہیں کر پا رہا۔ کسی بھی منصفانہ جمہوریت میں کسی بھی اقلیت کے خلاف قانون سازی نہیں کی جا سکتی۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ چونکہ جمہوریت میں حکومتیں اور قوانین عددی اکثریت سے پاس ہوتے ہیں ۔ یوں عددی اکثریت والے گروپس باآسانی اپنی خواہشات و احکامات اقلیتی گروپس پر قانونا تھوپ...
  11. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    یہی وہ بنیادی اختلاف تھا جس کی وجہ سے دونوں ممالک نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا تاریخی موقع ضائع کر دیا۔ اگر دونوں میں سے کوئی ایک فریق بھی بڑے مقصد کیلئے لچک دکھا دیتا تو خطے کے حالات آج سے یکسر مختلف ہوتے
  12. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    آپ واپس آگئے؟ ابھی کل ہی تو فی امان اللہ کہہ کر یہاں سے ہمیشہ کیلئے فرار ہوئے تھے؟ :)
  13. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    چونکہ ریفرنڈم کروانے کی تجویز اقوام متحدہ نے دی تھی اسلئے یہ انہی کی نگرانی میں ہونا تھا تاکہ کسی فریق کو بعد میں دھاندلی کا شور مچانے کا موقع نہ ملتا۔ اگر پاکستان اپنے حصہ کا کام مکمل کرکے اقوام متحدہ کو مطلع کر دیتا کہ میں ریفرنڈم کروانے کیلئے تیار ہوں تو اس سے اقوام عالم میں پاکستان کی صاف...
  14. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    چین نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک متحد قوم ہے۔
  15. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ ایکسٹینشن انسٹال کر لیں پھر سب کچھ ڈارک ڈارک سا ہو جائے گا :) https://darkreader.org/
  16. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    پاکستان نے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے علاقے جنگ میں جیتے تھے۔ عالمی قوانین کے تحت جنگ میں جیتا گیا کوئی بھی علاقہ وہاں کے مکینوں کی رضامندی کے بغیر فاتح ملک میں الحاق نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں الیکشن ہوتے ہیں، حکومتیں بھی بنتی ہیں، اور عملی طور پر وہ پاکستان ہی کے...
  17. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    بھئی اس گرافکس کا ماخذ مستند کورانا ٹریکر ویب سائٹ ہی ہے Coronavirus Update (Live): 276,568 Cases and 11,418 Deaths from COVID-19 Virus Outbreak - Worldometer
  18. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    اگر پاکستا ن کی نیت صاف ہوتی تو 1949 میں جنگ بندی کے فورا بعد آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے اپنی فوجیں نکال کر وہاں ریفرنڈم کروا دیتا۔ اس سے کم از کم آدھے کشمیر کا مسئلہ تو حل ہو جانا تھا۔ اگر ریفرنڈم میں کشمیری آزاد ملک کا مطالبہ کر دیتے تو باقی کے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے کشمیریوں کے پاس...
  19. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    بھارتی مسلمان لاکھ چیختے رہیں کہ تین طلاق بل غلط ہے، شہریت بل غلط ہے، کشمیر الحاق بل غلط ہے لیکن چونکہ ہندو اکثریت میں ہیں تو کیا وہ مسلم اقلیت کا یہ دعویٰ تسلیم کر لیں گے؟ قادیانیوں کے دعوے کو بھی اسی تناظر میں دیکھیں۔
  20. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    دور دور تک کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ موجودہ جمہوری ماڈل ہندو اکثریت کو فیور کرتا ہے اقلیتوں کو نہیں :)
Top