نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    یہ اسمبلی پلوامہ حملے کے بعد ختم کی گئی تھی؟
  2. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    ہندوستانی مسلمانوں کا دو قومی نظریہ مان کر بھی پاکستان تشریف لانا ممکن نہیں ہے۔ نہ ہی موجودہ بھارت کا ایک اور بٹوارا مذہبی بنیادوں پر ممکنات میں سے ہے۔ اس لئے بھارتی مسلمان پہلے خود ایک اکائی بنیں اور پھر اپنی متحدہ لیڈرشپ کے ساتھ اکثریتی حکومت کو قائل کریں کہ وہ جس سمت میں ملک کو لے جا رہے...
  3. جاسم محمد

    مبارکباد الف نظامی 15 ہزاری!

    محفل کے ایک قدیم رُکن الف نظامی نے قریبا 15 سال بعد 15000مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
  4. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    دو قومی نظریہ تو 1971 میں پاکستان کی تقسیم کے بعد اپنے انجام کو پہنچ گیا تھا۔ باقی بھارت میں جو مودی سرکار ہے وہ آج نہیں تو کل ختم ہو جائے گی۔ لیکن بھارت کا سیکولر آئین باقی رہے گا۔
  5. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    جیسے اب کر رہی ہے۔ یہ تاثر غلط ہے کہ مودی سرکار بھارت سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو مٹانا چاہتی ہے۔ بلکہ اس کی دیرنہ خواہش یہ ہے کہ وہاں اقلیتیں بالکل ایسے رہیں جیسے پاکستان میں قادیانی اقلیت رہتی ہے۔ یعنی اکثریت سے دب کر، چھپ کر، اپنے شہری حقوق سے محروم رہ کر۔
  6. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    بھارت میں صرف مقبوضہ کشمیر ہی وہ واحد علاقہ نہیں جہاں پر آزادی کی تحاریک اُٹھتی رہی ہیں۔ اس چارٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سب سے زیادہ اموات تحریک حریت زور پکڑنے کے بعد ہوئی ہیں۔ یہ وہی دور تھا جب پاکستانی ایجنسیز ریاستی پالیسی کے تحت کشمیر میں جاری حریت تحریک کی پشت پناہی کرتی تھیں۔ جواب...
  7. جاسم محمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    مشرف اور واجپائی اسی حل کے بہت قریب پہنچ گئے تھے مگر پھر انتہا پسند ادوانی نے داؤد ابراہیم کی بھارت حوالگی کا تقاضا کرکے اس پلان پر بھی پانی پھیر دیا Advani admits he sabotaged Agra summit - Newspaper - DAWN.COM
  8. جاسم محمد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    متفق۔ ناروے کی حکومت بھی ملیریا کی دوا کو کورونا وائرس کے خلاف استعمال کر نے کی کوشش کر رہی ہے
  9. جاسم محمد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    بالکل ہے۔ وہاں میرے کافی جاننے والے مقیم ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں کورانا وائرس کیوجہ سے پہلی ہلاکت کنفرم ہو گئی ہے :( Man, 88, dies in Jerusalem hospital, Israel’s first coronavirus death
  10. جاسم محمد

    خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں بھی نماز پنجگانہ اور جمعہ کے اجتماع پر پابندی

    خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں بھی نماز پنجگانہ اور جمعہ کے اجتماع پر پابندی ویب ڈیسک جمع۔ء 20 مارچ 2020 کورونا وائرس کی وجہ سے مقدس مساجد کے دروازے نمازیوں کے لیے بند رہے، فوٹو : اے ایف پی ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کی مساجد کے بعد اب مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے...
  11. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کورونا وائرس سے افراتفری کا ماحول بنا تو بہت نقصان ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 20 مارچ 2020 وزیراعظم عوام کو کورونا کے حوالے سے ہفتے میں دو مرتبہ آگاہ کریں گے۔ فوٹو، فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نمٹنے کے لیے قوم کو متحد ہونا ہوگا افراتفری سے زیادہ نقصان...
  12. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ملک میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 495 ہوگئی ویب ڈیسک جمع۔ء 20 مارچ 2020 وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ کے ماتحت ادارے بند۔ فوٹو : فائل بلوچستان میں 11 اور کراچی میں کورونا وائرس کے 3 مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرین کی تعدا 495 تک...
  13. جاسم محمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بحث سے فرار کا نیا طریقہ
  14. جاسم محمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    آپ نے فی الحال صرف کورونا وائرس میں کسی یہودی سازش کا انکار کیا ہے۔ باقی معاملات میں یہودیوں کی سازش کو مانتے ہیں :)
  15. جاسم محمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    جینیاتی سائنسدانوں کی کورونا وائرس پر ریسرچ کے نتائج ناکافی ثبوت ہے؟
  16. جاسم محمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    چلو یہ تو پھر بہت اچھی خبر ہے کہ آپ سائنسی نظریہ ارتقا کے قائل ہو گئے ہیں اور مان گئے ہیں کہ یہ کورونا وائرس کسی کی سازش نہیں بلکہ فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے
Top