سمجھنے کی بات یہ بھی ہے کہ بھارت میں مسلمان خود کو اقلیت سمجھتے ہیں اور اسی بنیاد پر اپنے شہری حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔ لیکن عددی اکثریت پر قائم ہندو حکومت ان کو زور زبردستی ان حقوق سے محروم رکھ رہی ہے جب تک وہ اکثریت سے پاس شدہ قانون سازی کو تسلیم نہیں کرلیتے۔
ایسے ہی پاکستان میں قادیانی اقلیت...