دراصل دریا اور گڈریا دونوں ساتھ ساتھ تھے تو مجھے خیال ہوا کہ شاید یہ بھی کوئی ناول وغیرہ ہے۔ اور اُس وقت واقعی عرفان صدیقی کے مجموعے کا نام مجھے یاد نہیں تھا۔
جب فلک شیر بھائی نے عرفان صدیقی کا نام لیا اور پاکستان ایڈیشن کا نام لیا تو یاد آیا کہ سنگِ میل نے ان کا مجموعہ چھاپا تھا۔ اور اس کا...