سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
جناب یہ تو انسانوں بچے ہیں ۔۔ کسی جانور کے بچے کو دیکھ لیجئے
کارخانہِ قدرت کے مظاہر ۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ کہنے پر مجبور کرتے ہیں
’’ بے وہی قادرِملطق و کارسازِ حقیقی ہے ‘‘ اور ’’ وہ ایک اکیلا تنہا یکتا ہے ‘‘
اس کا کوئی ہمسر نہیں ۔۔۔۔۔ وہی...