اللہ کی پناہ قیامت کا دن تھا وہ ۔۔۔
میں اس وقت لگ بھگ دس ہزار افراد کے ہمراہ عسکری پارک سے ڈاکخانہ والی
سڑک پر صبح چار بجے تک محصور رہا تھا۔۔ بھوک پیاس ، عق میں آگ لگی ہوئی
سامنے سے نشانہ لے لے کر گولیاں برسانا ۔۔۔ زخیموں کی آہ و بکاہ، موبائل فون کا کام نہ کرنا
گھر والوں کار پریشان ہونا ۔۔...