نتائج تلاش

  1. مغزل

    ضرور کیوں نہیں ۔۔ آجائیے!

    ضرور کیوں نہیں ۔۔ آجائیے!
  2. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ڈی جوس اور فرینڈز اینڈ فیملی ائیر ٹائم کا محبت اتنی ارزاں کیوں ہے ! ؟؟
  3. مغزل

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    حضوری اسی مد میں سر پھوڑتا پھررہا ہوں ، انفرادی کوشش بس میں ہے ۔۔ وہی جاری ہے آپ میرے حق میں دعائے استقامت کیجئے !
  4. مغزل

    حضور بجلی عنقا ہوگئی تھی۔۔ کیسے بات ہوتی !

    حضور بجلی عنقا ہوگئی تھی۔۔ کیسے بات ہوتی !
  5. مغزل

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    پوری قوم کے بخت کی طرح سویا تھا۔۔
  6. مغزل

    اذن سخن

    بہت خوب جناب اب شاید محسنہ کش چنگیزی کی غیرتِ سخن پر ہما کا سایہ پڑے ۔۔ :grin:
  7. مغزل

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    میرے کہنے کہنے کا مطلب ہی ہے کہ کیا ہم اندھوں کی طرح ہر ایک نمائندہ کی ریوڑی بانٹ سکتے ہیں ۔۔ یہ ایک چلن ہے ۔۔ نمائندہ شاعر کہنے کا۔۔ وگرنہ بابا جانی (الف عین) کا کہا بالکل ٹھیک ہے
  8. مغزل

    ایم ایس این اور یاہو کی آئی ڈی mmmughal_3m@yahoo.com mmmughal_3m@hotmail.com

    ایم ایس این اور یاہو کی آئی ڈی mmmughal_3m@yahoo.com mmmughal_3m@hotmail.com
  9. مغزل

    اذن سخن

    ویسے یہ مراسلے کھنگالے جائیں تو ایک غزل میں محسن کو دے چکا ہوں ۔۔ صرف مقطع کی زحمت دی تھی میں نے ۔۔۔ وہ بھی نہ ہوا ۔۔ توبہ توبہ
  10. مغزل

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    شکریہ مگر میں نے بڑی سنجیدگی سے سوال کیا ہے حضور مزید یہ کہ نمائندہ کی اصطلاح کہاں کہاں استعمال کی جاتی ہے۔ کبھی کراچی تشریف لائیں تو ۔۔۔ دس ہزار نمائندہ شعراء (نئی نسل کے) سے ملاقات کو کہوں گا۔۔ شاید تب آپ کو میر ے سوال کی راستی کا علم ہو ۔ عقیدت کیش ہیچ دہن، ہیچ قلم ، ہیچ سخن ، ہیچ منداں...
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ضعیفی اجازت دے تو مجھے بھی ذپ کیجئے ۔۔۔۔ 4 شیئرڈ کی ضمن میں مزید ارشاد ؟؟
  12. مغزل

    گل سنو جی........................'""

    واہ کیا پنجابی کی ٹانگیں توڑی ہیں ۔۔ اصل لطیفہ تو یہی ہے ۔
  13. مغزل

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    مکرر مراسلہ
  14. مغزل

    تعارف السلام علیکم اردو محفل

    شکریہ کی کیابات جناب ۔۔
  15. مغزل

    اس رومانس کی قیمت بھی عوام چکائیں گے - رؤف کلاسرا

    قبلہ لشکر نامی پخ سے میں بخوبی واقف ہوں گلی گلی گھر گھر ۔۔ اس کا تسلط ہے ۔ اور اس کا کتنا ریکارڈ چاہیئے آپ کو میں فراہم کردوں ۔۔ ذرائع ابلاغ بھرے پڑے ہیں ۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شب شب باتیں کیجئے ۔۔ بھڑاس کیلئے لکھنا شروع کیجئے ۔۔ اپنا بھی دوسروں کا بھلا ہو ۔۔شعور بیدار کیجئے ۔۔۔ دعا کیجے ۔۔اور بس
  17. مغزل

    شیری رحمان

    میرے دوست یہ لوگ ہمارے خادم ہیں ۔۔ خادم ۔ انہیں عام لوگوں میں شمار نہیں کیا جاسکتا ۔۔ ان کا ہرعمل اور فعل ہمارے ماتھے پر داغ بنتا ہے۔:mad:
  18. مغزل

    شیری رحمان

    وہ کیوں آواز اٹھائیں گی ۔۔ جناب ۔کلفٹن کے پل پار کی یہ نسل مدرپدر آزاد اور روشن خیال ہے۔ ہم آپ کیوں ہلکان ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زحمت ہوگی جو اس طرح کی گفتگو نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو۔۔ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے !
  20. مغزل

    ممتاز رفیق کے خاکوں پر مشتمل کتاب ’’ تصویر خانہ ‘‘ پر ناچیز کا مضمون !

    جیسے جی چاہے ۔۔۔۔ ہم نے تو دل جلاکے سرِ عام رکھدیا ہے ۔۔
Top