نتائج تلاش

  1. مغزل

    یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

    ارے دوست ۔۔ اصلاح نہیں ایک نمونہ مشورتاَ دیا تھا۔ اصلاح کیلئے بزرگانِ سخن سے رجوع کرو ۔۔ شکریہ
  2. مغزل

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکر شامِ الم کا جب آیا چراغِ سحر بجھ گیا جلتے جلتے استاد قمر جلالوی
  3. مغزل

    جناب میرے علم میں نہیں ۔۔اور نہ ہی کوئی رابطہ نمبر ہے ۔۔ میسر آئے تو مجھے بھی روانہ کیجئے گا۔...

    جناب میرے علم میں نہیں ۔۔اور نہ ہی کوئی رابطہ نمبر ہے ۔۔ میسر آئے تو مجھے بھی روانہ کیجئے گا۔ اللہ انہیں اور سبھی احبّاء کو مکمل صحت و عافیت کے ساتھ رکھے۔ اٰمین
  4. مغزل

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    تعبیر !!! مین پیج پر کہانی گھر کی لڑی میں دیکھ لیجئے ،
  5. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بڑا پن ہے جناب کا // وگرنہ میں کیا میری اوقات کیا: وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے اعجاز رحمانی
  6. مغزل

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    جیتی رہو بھیا کی جان ۔۔ سلامت رہو ۔۔ اور یہاں آتی رہو ۔۔ شاباششششششششششش
  7. مغزل

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    وقت پر ۔۔۔۔۔ بے صبری اچھی نہیں سرکار ’’ ساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں ‘‘
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    پاؤ بھر سرخ مرچ کی دھونی لیجئے ۔ جی جی ۔۔ دماغ کے کیڑے مر جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ ہہہہ
  9. مغزل

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    ایم اے راجہ صاحب کیا آپ ایم اے ساگر کو جانتے ہیں ؟؟ معاف کیجئے گا ۔۔ میں مسلسل ورطہِ حیرت میں ہوں ۔۔ جس طرح کے نکات آپ نے اٹھائے ہیں اور پھر ادلال ۔۔ کہیں مجھے غلط فہمی تو نہیں ہورہی ۔؟؟
  10. مغزل

    آج کا شعر - 3

    زراسی بات تھی اس نے سنی نہیں مری بات ذرا سی بات پر اب کیا خدا بدل لیا جائے ؟؟ توقیر تقی
  11. مغزل

    بارش ہوئی تو گرد کے بگولے خاک ہو گئے

    ہم خود ڈھونڈت ڈھونڈت پریشان و ہلکان ہوت ہیں جناب ۔۔ کچھ خبر ہو کہ سرکار کہاں ہیں ؟
  12. مغزل

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    ان دنوں کچھ مصروفیت ہے اور نیٹ کا مسئلہ بھی اپنی جگہ ہے میری بات ہوئی تھی ۔۔ جلد آئے گی ۔۔ انشا اللہ
  13. مغزل

    یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

    شامل کے ابا استاد بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے توخبر ہی نہ تھی ۔۔ میں نے انہیں ایسے ہی جانے دیا اس دن ۔۔ اللہ خیر کرے !
  14. مغزل

    بارش ہوئی تو گرد کے بگولے خاک ہو گئے

    بہت خوب شہزادے ۔۔ اچھی کوشش ہے ۔۔ الف عین ، وارث صاحب ، آصف شفیع اور نوید صادق صاحب توجہ کریں ۔۔۔۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    غیرممکن ہے ایسا ہونا
  16. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    منھ چھوٹا ہونے کی وجہ سے منھ کیسے پھلایا جاسکتا ہے ؟؟
  17. مغزل

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    میری ایک رائے کہ کہ ایک بلاگ بنایا جائے ۔۔ اردو میں‌ ۔ عمار اور ابوشامل کی مدد بھی لی جاسکتی ہے
  18. مغزل

    اردوائے ہوئے سانچے

    میرا سوال یہ ہے کہ ۔۔ ان سانچوں میں مستعمل تصویر ( ہیڈر / لوح) کیسے تبدیل کی جاسکتی ہے ؟؟
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ظل الہند ۔۔ کا اقبال بلند ہو
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    طوطاچشمی کی ابھی انتہا ہے ۔۔ ایک شکریہ سے کیا جاتا آپ کا ۔
Top