عادل سہیل صاحب
آداب
یہاں آپ غلطی کررہے ہیں ۔۔کہ ذکر صرف جہاد کا ہے
میرے فاضل دوست (پیاسا) کے مراسلے میں یہاں ایک بھی
نقطہ و حرف ایسا نہیں ۔۔جس سے جہاد اور فسق و فجور و فساد
کے ایک ہونے کی بات کی گئی ہو ۔۔۔ کیا آپ کا ایمان نہیں کہ جہاد
اسلام کا رکن ہے ۔۔۔ ؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورگرنہ آپ اس...
میرے دوست ،
عطاء الرحمان فاروقی ۔۔
سلامت رہو ۔۔ پہلے ایک بات کہ مجھے پیاسا یا کسی بھی دوست رکن سے
کوئی خصومت و عناد نہیں ۔۔ (نہ ذاتی نہ فکری) ۔۔۔۔ ہاں اختلاف کی صورت
ضرورت ہوسکتی ہے ۔۔ بہر کیف ۔۔ پیاساکے مراسلات پر میرا مطمحِ نظر یہی تھا
کہ جناب موضوع سے منطبق (مطابق) بات ہو ۔۔ یہ نہ ہو...
بر محل سوال ہے جناب ۔ بہت خوب
میری بھی یہی استدعا ہے کہ ’’ پیاسا‘‘ صاحب
عادل سہیل کی بات کی مد میں وضاحت کریں۔
کہ جہاد اور فساد میںکیافرق ہے ۔؟
دوم یہ کہ اسلامی دہشت گردی کی حیثیت کیا ہے ؟
سوم یہ کہ : فسادیوں نے جب سے خود کو جہادی کہلانا شروع کیا ہے
کیا آپ نے اس مد میں کوئی وضاحت پیش کی...
صحیح کہا ۔۔ ناہید ۔۔ مگر مصرعِ کا ابتدائیہ ’’ کروا دے گی ‘‘ کی صوت
انتہائی بھدّی اور نامناسب ہے دوم یہ کہ کروا کی الف بری طرح مجروح ہورہی ہے۔
لیکن ’’ چپ ‘‘ انتہائی مناسب لفظ ہے Ban کی بجائے ۔۔۔
شکریہ
دراصل یہ غزل مشقِ سخن میں شمار ہوگی۔
وگرنہ میں جانتا ہوں کہ خرم بہت اچھی غزل
کہنے لگے ہیں ۔۔ لہذا اس پر اصلاح کا اصرار
معدودے چند مصرعوں کے وقت کازیاں اور خود فریبی
ہوگا۔۔۔ ( یہ میری رائے ہے ۔۔ آپ کا اختلاف سر آنکھوں پر )
والسلام