انا للہ و انا علیہ راجعون ۔ ۔ ۔ بہت صدمہ و رنج کی کیفیت ہے۔۔ اس سے آگے کچھ مزید نہیں لکھ سکتا۔
اللہ جل و شانہ آپ کو صبر جمیل عطا کریں اور مرحومہ کو اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔
ایک بھارتی شہری کھڑا آبدوز کو جلتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔ فائل فوٹو
ممبئی :بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز ”INS سندھو رکھشک“ رات گئے زوردار دھماکوں سے پھٹ گئی اور ممبئی ساحل کے قریب سمندر میں غرق ہو گئی۔ آبدوز میں سے نکلنے والی آگ اور شعلے آسمان سے باتیں کرتے رہے ۔
آبدوز میں اعلیٰ افسران سمیت عملے کے 18...
بھارتی فوج نے آج صبح بھی نکیال سیکٹر میں شیلنگ اور فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عسکری ذرائع فوٹو: اے ایف پی/ فائل
بھارتی فوج پاکستان کے جشنِ آزادی پر بھی باز نہ آئی اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 3 سیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ...
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج نے دوبارہ آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر، تتہ پانی اور کھوئی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی۔ فوٹو: فائل
کوٹلی: بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں نکیال سیکٹر، تتہ پانی اور کھوئی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا سلسلہ تا حال...
صد فیصد متفق۔ یہ ایک بہت اہم مسئلہ ہے اور اس کی جانب توجہ مبذول کرنی چاہئیے۔ میں بارہا اس چیز کو نوٹ کر چکا ہوں لیکن کوئی بھی میڈیا گروپ اس طرف نہیں آتا اور یہ بھی کہ صرف کم نہیں ہے بلکہ کسی حد تک مفقود ہے۔ اور اگر کہیں ہے تو صرف کرکٹ تک ہی محدود ہے۔
جی بالکل ہے۔۔ اور زیادہ برے طریقے سے ہے۔
دیکھئے یہ چیز شروع سے چلتی آئی ہے کہ کسی بھی معاشرے میں دانشور اور فطین لوگ بہت کم ہوتے ہیں، اکثریت جہلاء ہی کی رہی ہے۔ اسی وجہ سے معاشرے کے دانشور آگے بڑھ کر اپنی اپنی قوم کی سرکردگی کرتے ہیں۔ اسلام بھی آزادی حق رائے کی اجازت دیتا ہے لیکن آج کل کے دور...
عالمی دانشوروں کی تحقیق ، ہمارے دین میں موجود مستقبل بارے حدیث اور کچھ بزرگانِ دین کی بیان کردہ پیشن گوئیوں کے تناظر میں مجھے گماں ہوتا ہے کہ اب وقت آخر زیادہ دور نہیں ہے۔
باقی اللہ جل و شانہ بہتر جانتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ میڈیا کا اصل کام کیا ہے۔۔ کام ان کا یہ ہےکہ خبریں مہیا کریں جو ملکی مفاد میں ہوں ، جس سےعوامی بیداری بڑھے ، ملکی سطح پر ایک تعلیمی شعور پیدا ہو اور خبریں مہیا کرتے وقت ملک کے کسی حصہ سے بے توجہی نہ برتی جائے۔ لیکن بڑے افسوس کے ساتھ یہاں پر زیادہ تر چینلز پر صرف وہ خبر پیش کی جاتی...