نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    خیالی پلاؤ پکائیں

    پائلٹ شاید مرزا غالب ہیں۔۔ :)
  2. حاتم راجپوت

    عید کے تیسرے دن ابھی ابھی عاطف بٹ صاحب سے صوتی رابطہ ہوا۔۔ جناب کی خلوص بھری باتیں اور دعوت...

    عید کے تیسرے دن ابھی ابھی عاطف بٹ صاحب سے صوتی رابطہ ہوا۔۔ جناب کی خلوص بھری باتیں اور دعوت ہمیں تو شرمندہ کر گئی۔۔
  3. حاتم راجپوت

    بھارتی فوج کا پاکستان پر لگائے جانیوالے الزام کا بھانڈا بھارتی وزیردفاع نے ہی پھوڑ دیا۔

    میں بھی اسی چیز کا حامی ہوں کہ بیٹھ کر کوئی بات ہو۔ لیکن آپ نے ملاحظہ کیا کہ ہماری پچھلی حکومت نے جو کیا سو کیا۔۔۔ لیکن اب موجودہ حکومت میں میاں نواز شریف کی بھی کوئی واضع پالیسی نہیں۔۔۔اور جو حال انڈین میڈیا نے کیا ہے جنگی جنون پھیلا کر، اُس کے تناظر میں دونوں وزرائے اعظم کی متوقع ملاقات میں...
  4. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    نوازش رہے گی آپکی۔۔۔اور بندہ منتظر رہے گا۔۔ :)
  5. حاتم راجپوت

    بھارتی فوج کا پاکستان پر لگائے جانیوالے الزام کا بھانڈا بھارتی وزیردفاع نے ہی پھوڑ دیا۔

    جی ہاں ہمارے یہاں سیالکوٹ ہی میں ہوا ہے۔۔ہیڈ مرالہ کے علاقہ پھکلیاں میں۔۔ یہ جنگی جنون بھارت کو کہیں کا نہ چھوڑے گا۔۔
  6. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    جی ضرور۔۔ میں تو دعا گو ہوں کہ وسیلہ نکلے اور ضرور نکلے اور جلد نکلے۔۔۔ :) تصویریں تو آپ نے دیکھ ہی رکھیں ہیں۔ ضرور آئیے گا آپ کو گاؤں کی سیر کرائیں گے۔۔۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    اس محفل میں جب اپنے آس پاس رہنے والے بھی ملتے ہیں تو بہت اچھا احساس ہوتا ہے۔چلیے صاحب اب آپ ادھر کے مکیں تو نہ رہے لیکن ایک تاریخی سا رشتہ تو ضرور ہے سیالکوٹ سے آپکا بھی۔۔ جامکے چیمہ جانے کا کبھی اتفاق تو نہیں ہوا لیکن ڈسکہ جاتے ہوئے قریب سے گزرے ضرور ہیں۔۔۔ :)
  8. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    ارے واہ۔۔۔ آپ نے پہلے کبھی تذکرہ نہیں کیا۔۔ تو کس علاقہ سے ہیں جناب۔۔۔؟؟
  9. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    جی بجا فرمایا۔۔۔ دکھ اس بات کا ہے کہ آج کل خوشی بھی مشینی ہو کر رہ گئی ہے، تب عید گاہ جانے والے رستے کو صاف کرتے ہوئے چونے سے خوش آمدید لکھنے کی جو خوشی ہوتی تھی اس کے آگے آج کل کی خوشیاں بہت چھوٹی نظر آتی ہیں۔ نہا دھو کر نئی لیکن سادہ سی شلوار قمیض پہنتے تھے اور امی بالوں کو سرسوں کا تیل لگا کر...
  10. حاتم راجپوت

    سیالکوٹ میں صبح سے چھائے کالے بادل۔۔۔ اور اب بارش شروع۔۔

    سیالکوٹ میں صبح سے چھائے کالے بادل۔۔۔ اور اب بارش شروع۔۔
  11. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    بلا شک۔۔۔ بہت ہی شاندار ،،، لیکن میں تو nostalgia کا مریض ٹحہرا صاحب۔۔ ذرا کوئی یاد آئی نہیں بچپن کی اور میں لیٹ گیا اُداس ہو کے۔۔ :(
  12. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    یہ تحریر ایک صاحب نے فیس بک پر شیئر کی ہے اور میں اسے یہاں نقل کر رہا ہوں لیکن میرے بچپن کی یادوں کی بھرپور عکاسی ہے اور شاید آپ سب میں سے بھی بہت سوں کی ہو۔۔ میں 80 کی دھائی میں پیدا ہوا۔ جب سب سے مشہور کھیل “چھپن چھپائی“ ، “برف پانی “ اور “اونچ نیچ“ ہوتے تھے۔ جب سب سے بہترین میٹھے “پولکا“ ،...
  13. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اچانک انہیں بس کی کھڑکی سے طاہر شاہ کا پر اسرار چہرہ نظر آیا
  14. حاتم راجپوت

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے۔۔ کیڑا ہوں اگرچہ میں ذرا سا۔۔ :):):)
  15. حاتم راجپوت

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    سندھی ہونق بنا دونوں کی گفتگو سنے جا رہا تھا۔۔
  16. حاتم راجپوت

    تمام مسلمانوں کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔

    تمام مسلمانوں کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔
  17. حاتم راجپوت

    گھوڑا تلاش کریں

    جی مل گیا۔۔۔:)
  18. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    نوازش نوازش۔۔۔ :grin:
Top