نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    اوہو۔۔ لیکن کوئی بات نہیں، نماز خشوع و خضوع سے پڑھیے گا اور نئے سرے سے پڑھنے بیٹھ جائیے گا،جتنا...

    اوہو۔۔ لیکن کوئی بات نہیں، نماز خشوع و خضوع سے پڑھیے گا اور نئے سرے سے پڑھنے بیٹھ جائیے گا،جتنا ہم بیتی ہوئی چیز کو سوچ کر افسوس کریں اتنا ہی وہ آگے بڑھنے کا حوصلہ چھینتی ہے۔۔اور بے عمل کرکے رکھ دیتی ہے۔۔ لیکن یہ تو بتائیں کہ جناب پڑھتے کیا ہیں۔کس مضمون کے طالب علم ہیں؟
  2. حاتم راجپوت

    اچھا مجھے ایسا ماحول بہت پسند ہے۔۔ ہمارا حال یہ ہے کہ سحر ہونے کو ہے لیکن وہی آپ والی...

    اچھا مجھے ایسا ماحول بہت پسند ہے۔۔ ہمارا حال یہ ہے کہ سحر ہونے کو ہے لیکن وہی آپ والی تنہائی،سناٹا، گولڈ لیف سگریٹ اور اردو محفل۔۔۔ :)
  3. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    خبر ہندوؤں کے تعصب بارے تھی، اور رائے یہ کہ اس پر احتجاج ہونا چاہئے۔ معاف کیجئے گا۔ آئندہ صدیاں ضرور امن میں ہی گزارنا چاہتے ہیں لیکن بے غیرتی میں نہیں۔
  4. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    پاکستان کی جنگی تاریخ سے آگاہ ہوں۔ اور یہ بھی جانتا ہوں کہ کچھ سالاروں میں جنگی صلاحیتوں کا فقدان تھا ۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ آج کچھ مسلمانوں کی حمیت دم توڑ رہی ہے۔
  5. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    71 کی تاریخ پڑھ چکا ہوں۔۔ ماضی سے سبق سیکھنے کا حامی ضرور ہوں لیکن ماضی میں جینے کا کوئی شوق نہیں رکھتا۔۔ دعاؤں کا شکریہ۔
  6. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    ایک جرنیل کی کی گئی شدید غلطیوں کا الزام آپ پوری فوج پر نہیں لگا سکتے۔ اور ان غلطیوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی صورت حال کی وجہ سے موجودہ قیادت ابھی تک محتاط رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔ پاکستانی فوج ابھی تک چپ ضرور ہے لیکن موجودہ حالات سے پوری طرح واقف و بیدار ہے۔ تکلیف ہے تو صرف یہ کہ موجودہ...
  7. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    میں پاکستانی فوج سے خوب واقف ہوں جناب گرامی۔۔ ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں پاکستانی حکومت سے واقف نہیں جن پر ان تمام واقعات و سانحات کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
  8. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    جی سانپ تو ارباب اختیار کو سونگھا تھا اور انہوں نے بہت کوشش سے پاکستانیوں کو بھی سونگھانے کی کوشش کی جس میں نظر آرہا ہے کہ شاید کچھ حد تک کامیاب بھی رہے ہیں۔ پینٹنگ کا واقعہ تو ہر سطح پر بھارتی لالوں کے تعصب کی یاد کو تازہ کرتا ہے ۔ قیام پاکستان کے وقت سے ہی کئی تنازعات بھارت کے ساتھ موجود ہیں...
  9. حاتم راجپوت

    سشمیتا سین کی قرآت اورہمارے سابقہ وزیر داخلہ کی مسلمانیت۔۔اللہ اللہ

    بلاشبہ۔ پچھلے دور حکومت میں عظیم کارنامے تو یہی صاحب سر انجام دیتے رہے، جن میں سے ایک آپ نے ابھی ابھی ملاحظہ کیا۔ :)
  10. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    امن کے بہت حامی ہو لیے ہم سب۔۔ اب جنگ کی بھاشا جب خود بھارت ہی چاہتا ہے تو بہتر ہے کہ اسے منہ توڑ جواب دیا جائے۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔۔
  11. حاتم راجپوت

    سشمیتا سین کی قرآت اورہمارے سابقہ وزیر داخلہ کی مسلمانیت۔۔اللہ اللہ

    شرم سے ڈوب مرنے کا مقام۔۔۔ :(
  12. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    پھاڑی جانے والی پینٹگزمیں معروف پاکستانی آرٹسٹ منصور راہی، عرفان گل دھری، عقیل سولنگی اور ثنا ارجمند کی پینٹگز بھی شامل تھیں۔ فائل فوٹو بھارتی شہر احمدآباد میں ہندو تنظیم کے ارکان نے پاکستان سے تعصب کا ایک اور ثبوت دیتے ہوئے آرٹ گیلری پر دھاوا بول کر پاکستانی مصوروں کے قیمتی فن پاروں کو پھاڑ...
  13. حاتم راجپوت

    http://www.mediafire.com/?tjnzu1ani3qbwzi پارٹ 1 http://www.mediafire.com/?fha4r96hde8pfnx...

    http://www.mediafire.com/?tjnzu1ani3qbwzi پارٹ 1 http://www.mediafire.com/?fha4r96hde8pfnx پارٹ 2 http://www.mediafire.com/?u70h44fxj7q952w پارٹ 3 یہی دستیاب ہیں فی الحال۔۔ ڈاؤنلوڈ کر لیجئے۔
  14. حاتم راجپوت

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جیہ آپی۔۔۔ :party: میری دعا ہے کہ ہنستی مسکراتی رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں

    بہت ہی زبردست۔۔جذبات میں ہلچل سی مچا دی اس خوبصورت ترانے نے۔ پاکستان کےلوگوں کی نسبتاً بہت اچھے دور کی عکاسی۔۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ بچپن میں یہ خوشگوار ترانہ کبھی کبھی پی ٹی وی پر لگتا تھا۔۔۔ بیک وقت خوش اور رنجیدہ کر گئے آپ تو۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں۔۔ اس خوبصورت ترین شراکت کے لئے بہت بہت...
  16. حاتم راجپوت

    آبِ زم زم -ایک ارضیاتی معجزہ (اردُو محفل کے لیے ایک پُر اثر اور خاص الخاص تحفہ)

    بہت اعلیٰ اور معلوماتی تحریر۔۔۔ جزاکم اللہ خیر۔۔
  17. حاتم راجپوت

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    بہت بہت شکریہ تمام پُرخلوص سے محفلین کا۔۔۔ :)
  18. حاتم راجپوت

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    بہت نوازش پسند کرنے کیلئے۔۔ :)
  19. حاتم راجپوت

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    یوسفی کا قلم انسانیت کا اظہار کرتا نظر آتا ہے، اُن کے پاس سرجن کا نشتربھی ہے لیکن نسخہءشفا نہیں۔۔۔ بلکہ وہ خود سرتاپا شفا ہیں۔ صاحب ہنساتے ہنساتے رلاتے ہیں اور پھر سے ہنسا دیتے ہیں کہ ان کا مذہب رلانا نہیں ۔لطیف سے لطیف انداز میں عمیق سے عمیق بات کہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن یوسفی خود...
Top