نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    ایک گدی جس کی وجہ سے دستِ بیعت عموما نیتِ عقد سے آتا ہے وہ تو آپ کے پاس بخیر و خوبی موجود( :flag: )ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ ''منڈا مریکا چہ ہُندا اے'' ;) لیکن اس کے باوجود مجھے آپ کی یہ بات کہ ''کوئی امید بر نہیں آتی'' کی سمجھ نہیں آئی۔ :thinking:
  2. حاتم راجپوت

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    لیکن گدیوں کی تعداد کم کرنے سے دستِ عقد و بیعت کی تعداد کم ہونے کا بھی خطرہ ہے۔۔ ایسے وقت میں تو دست ِ غیب کی دعا مانگنی پڑے گی۔۔ :)
  3. حاتم راجپوت

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    معذرت چاہتا ہوں کہ جواب ظفری صاحب کے مراسلے کا تھا۔۔۔آپ کا مراسلہ تو بعد میں پڑھا میں نے۔۔ شاید نیٹ سپیڈ کا کوئی مسئلہ ہے۔۔ اورجناب آپ کے دونوں اشعار بھی اپنی مثال آپ ہیں۔۔ دوسرا تو بارہا سن چکے ہیں۔ لیکن ''آپ ''کے شعر نے خوب محظوظ کیا۔۔۔ :)
  4. حاتم راجپوت

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ ۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ایک خوبصورت شعر شریک محفل کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔ :)
  5. حاتم راجپوت

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    میرا خیال ہے کہ اس فورم پر بھی کہیں وضاحت ہو چکی ہے کہ مندرجہ بالا شعر حضرت علامہ محمد اقبالؒ کا نہیں بلکہ علامہ کے ایک معاصر صادق حسین شاہ صاحب کا ہے۔ ٹوکنے کے لئے معذرت۔۔
  6. حاتم راجپوت

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    مچلتے دل کو پھر سے مثالِ ٖغم دینے کیلئے۔۔۔ لانا پڑا ہے خود کو ایسے شاعر کے آس پاس۔۔ بہت عمدہ کلام۔۔ بہت خوبصورت انداز۔۔ ہماری طرف سے بہت سی داد قبول فرمائیے۔۔۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    یورپ میں مسلمانوں کیخلاف حملے، اعدادوشمار کا فقدان۔۔

    یورپ میں مسلمانوں کے خلاف حملوں سے متعلق اعداد و شمار کا فقدان، مسلمانوں کے خلاف حملوں کا رجحان فرانس میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے: رپورٹ برلن: (آن لائن) یورپ کے چند ملکوں میں مسلم برادری کے خلاف حملوں کا رجحان بڑھ رہا ہے لیکن تاحال یورپی یونین کی جانب سے ایسے حملوں کے اعدادوشمار درج کرنے یا اور...
  8. حاتم راجپوت

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    شکریہ جناب کا بہت بہت۔۔ :)
  9. حاتم راجپوت

    ہائے اس زود پشیمان کا پشیمان ہونا۔۔۔ ڈیرہ جیل پر حملہ اور ہماری بے بسی۔

    ارادہ تو یہ تھا کہ ممنون و مشکورنو منتخب صدر کے حوالے سے کچھ معلومات قارئین تک پہنچائی جاتیں۔۔ اور پھرپنجاب کے متوقع گورنر جناب چوہدری سرور بارے بھی کچھ "شگوفے" بکھیرے جاتے لیکن ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل توڑنے کا جو افسوسناک واقع پیش آیا ہے، اس سے قطع نظری کسی طور پر بھی ممکن نہیں ہو پار...
  10. حاتم راجپوت

    مچھروں کے خاتمے کے لیے ڈرون کا استعمال۔۔

    تقریباً ایک کلوگرام وزنی یہ ڈرون طیارہ نوّے میل تک پرواز کرسکتا ہے۔ —. فوٹو میامی، 17 اگست: ہمارے ملک میں جہاں ڈرون طیاروں کو ان کی ہلاکت خیزی کے حوالے سے ہی جانا جاتا ہے، ترقی یافتہ دنیا میں ان خودکار طیاروں سے بہت سے ایسے کام لیے جارہے ہیں جو انسانوں کے بس میں نہیں یا پھر ان کی تکمیل میں...
  11. حاتم راجپوت

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔

    معاشرے کی ایک منفی اور بھیانک سوچ کا شاندار تجزیہ۔۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔ تجزئیے کا انداز بہت اچھا ہے۔۔ ماشااللہ۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔ آمین۔
  12. حاتم راجپوت

    اسلام آباد کے پنجرے سے (میری فوٹو گرافی)

    وہ سرمئی طوطوں کا جوڑا افریقن گرے پیرٹ(african grey parrot) کہلاتا ہے، ہمارے پاس ہوتا تھا لیکن اب نہیں رہا۔۔ :( اور پیلے طوطوں کا پہلے والے جوڑے کا نام یلو رِنگ نیک پیرٹ (yellow ringneck parrot) ہے، جن کی کچھ اقسام ہمارے پاس ابھی بھی موجود ہیں۔ :)
  13. حاتم راجپوت

    اسلام آباد کے پنجرے سے (میری فوٹو گرافی)

    بہت لاجواب۔۔ بہت خوبصورت۔۔قدرت کی صناعی کے شاہکار۔۔۔ اور جس طرح سے آپ نے ان سب کو کیمرے کی آنکھ میں اتارا ہے ، یہ بھی آپ ہی کا فن ہے اوراس کے لئے ڈھیر سی داد قبول فرمائیے۔ :) خدا آپ کے اس فن کو اور ترقی دے۔۔۔آمین۔
  14. حاتم راجپوت

    جی جی اب سو جائیے۔۔ میں بھی اجازت چاہوں گا۔ اللہ حافظ

    جی جی اب سو جائیے۔۔ میں بھی اجازت چاہوں گا۔ اللہ حافظ
  15. حاتم راجپوت

    موسم کے تیور آج بھی کچھ اچھے نہیں لگتے۔۔ کالے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں ۔ اللہ رحم کریں کہ پہلے...

    موسم کے تیور آج بھی کچھ اچھے نہیں لگتے۔۔ کالے سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں ۔ اللہ رحم کریں کہ پہلے سے ہی سیالکوٹ میں سیلاب ہے۔
  16. حاتم راجپوت

    دعاؤں کا شکریہ۔۔آمین۔

    دعاؤں کا شکریہ۔۔آمین۔
  17. حاتم راجپوت

    ہاہاہا۔۔۔جی کیوں نہیں۔۔ میں گریجویشن مکمل کر چکا ہوں اور css یعنی (Central Superior Services of...

    ہاہاہا۔۔۔جی کیوں نہیں۔۔ میں گریجویشن مکمل کر چکا ہوں اور css یعنی (Central Superior Services of Pakistan) کا طالب علم ہوں۔
  18. حاتم راجپوت

    بہت خوب۔۔ اللہ آپ کو اور ہندوستان کے مسلمانوں کو ترقی دے اور محفوظ و مامون رکھے۔آمین

    بہت خوب۔۔ اللہ آپ کو اور ہندوستان کے مسلمانوں کو ترقی دے اور محفوظ و مامون رکھے۔آمین
  19. حاتم راجپوت

    ماشااللہ۔۔ تو صحافت میں آنے کا ارادہ ہے جناب کا۔۔

    ماشااللہ۔۔ تو صحافت میں آنے کا ارادہ ہے جناب کا۔۔
  20. حاتم راجپوت

    بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم کے کارکنوں نے پاکستانی مصوروں کے فن پارے پھاڑ دیئے۔۔

    امن کو نہیں لتاڑ رہا محترم عثمان بھائی۔۔ لیکن ہر مذموم حرکت کا اس کی سطح پر جواب دینے کی بات کر رہا ہوں۔ امن میں ہر فریق دوسرے کی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔اگر آپ کا ہمسایہ آپ کے دروازے پر اینٹ دے مارے تو آپ اسے قتل تو نہیں کریں گے لیکن سختی سے بات ضرور کریں گے تا کہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہو۔ اور...
Top