میں تو بہت سارے خواب دیکھتی ہو اچھے بھی بہت سے ہیں اور ڈرانے والے بھی بہت سے ہیں اکثر میں دیکھتی ہوں میں ہوا میں اڑ رہی ہوں:tongue: مجھے پتہ ہیں کہ یہ کامیابی کی علامت ہے:party:
اور یہ بھی اکثر دیکھتی ہوں کہ میرے دانت ٹوٹ گئے ہیں سارے مگر اسکی تعبیر دیکھی جائے تو وہ بالکل بھی اچھی...