کسٹرڈ میں جو آپکا دل کرے مطلب پھل اور کیک کے ٹکڑے اور جیلی وغیرہ شامل کردیں ٹرائفل تیار اور مزیدار ہونے کی گواہی میں زبردستی ہی دلوا دیتی ہوں:hypnotized:
:party::party:
چلو جی یہ موقع ہم کسی کسی کو دیتے ہیں اپنی ہاتھوں سے بنائی ہوئی کسی چیز کو کھانے کا چلو بھاگ جاؤ تمھیں نہیں ملے گا اب:rollingonthefloor::rollingonthefloor: