میں بھی صابن استعمال نہیں کرتی وہ اس لئے کہ صابن استمعال کرنے سے چہرے کا موسٹیرائزر آہستہ آہستہ ختم ہوجاتا ہے :):):) اس لئے فیش واش بہترین ہیں۔
ماوراء ایک بات بتاؤں آپکو کہ پاکستان میں جتنی بھی ملٹی نیشنل کوسمیٹیکس وغیرہ ملتی ہیں انکا ریزلٹ بالکل بھی ویسا نہیں ہوتا مثلا' اگر آپ پاکستان میں...