اچھی تصاویر ہیں فاطمہ مجھے کاجل بہت پسند ہے اور میں وہ بہت استمعال کرتی ہوں۔10 ٹائپ کے کاجل ہیں میرے پاس اور کبھی سوچتی ہوں کہ یہ تو ساری زندگی ہی چل جائیں گے ختم ہی نہیں ہونگے:grin::grin::grin::grin:
آپ لوگ کالج کی بات کررہیں ہیں میں اسکول کی بھی گواہی دے سکتی ہوں:grin::grin::grin::party:
ہم دوستیں ایک دوسرے کو پھول دیتے تھے ہر دفعہ پر اب تو سب الگ الگ ہیں:(:(
یہی تو مسئلہ ہے کہ نیند ہی بہت آتی ہے خاص کر جس دن میں سوچتی ہوں آج رات دیر تک پڑھائی کروں گی:praying::praying: اسی رات بہہہہہہہت نیند آتی ہے پھر دن میں ہی پڑھائی کرنی پڑتی ہے:chatterbox:
جب سونا ہو تو کوئی ایسی کتاب لے کر بیٹھ جاؤ جس کا ذرا بھی شوق نہ ہو پھر دیکھو کیسے نیند آتی ہے؟؟؟ میں تو میتھ کی کتاب کھولتی ہوں اور نیند آنا شروع:grin::grin::grin::grin: