دھاگہ کھولنے کے لئے مطالبے کی تو ضرورت نہیں آپ نیا موضوع پر کلک کرکے نیا دھاگہ تو کھول سکتے ہیں اور پھر وہاں اپنے حساب کے مطابق معلومات پیش کرسکتے ہیں:victory:
ایک اور سوال چاہے تو نئے دھاگے پر ہی جواب دے دیں کہ خطاطی کے لئے ایک طالب علم میں کیا کیا خصوصیات ہونی چائیے میرا مطلب ہے کہ ایک کورے...