منگولیا ، چنگیز خان کی فتوحات کی یاد میں روایتی فیسٹیول
منگولیا میں قومی ہیرو چنگیز خان کی فتوحات کی یاد میں صدیوں پرانے روایتی نادام فیسٹیول کاشاندار آغاز ہوگیا ہے۔5روزہ فیسٹیول کے آغاز پر دارالحکومت اولان باتورکے ایک اسٹیڈیم میں رنگار رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں منگولیا کے صدر نے...