نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    آپا جی یہ رنگ برنگی کارڈ ان محفلین کو پوسٹ کریں گے جو اس لڑی میں نہ آسکے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب صورت حال ہے کہ ہم ٹچ موبائل دوران ڈیوٹی استعمال نہیں کرتے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو آپ نے بہت اچھی کہی ۔آمین
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری تو ممکن نہیں کہ ہم تصویر شائع کریں ۔ہمارے زیر استعمال نوکیا این206 موبائل ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا حق ہم بحث میں نہیں پڑتے بہن ،دیکھا منٹوں میں فیصلہ ہو گیا ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا خوب اتفاق ہے کہ ہمارے ساتھ ایسا نہیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں ہم ابھی اپنے استاد محترم محمد وارث صاحب سے علم حاصل کرتے ہیں کہ درستگی صحیح ہے یا درستی ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی زمانہ دنیا میں آپ ہی کنوارے نہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کیوں ڈھاتے ہو بھائی ترتیب میں گڑبڑ کر کے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے کہ موبائل کے کی پیڈ پر نظر ڈالیں اور مراسلہ پوسٹ کریں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیب تو ہر انسان میں ہوتا ہے کوئی اندھا کوئی بہرا اور کوئی کنوارہ بھی ہوتا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بدل جاتا ہے جب ترتیب بگڑتی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کو اچانک یہ کیا ہوگیا ہے بھئی ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ مکھن مت لگاؤ میاں چھوٹے خان۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ماشاءاللہ ، واہ زبردست ربیع بھائی ۔ دل خوش کر دیا ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا جھوم جھوم کر ناچنا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نئے اوقات کا تو مجھے علم نہیں پر آفس کے قریب 3 مساجد ہیں اور سب کے مختلف اوقات ہیں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل لگا کر جیو ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر لب پر صدا آمین ہے یارب ۔
Top