نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تلسی کے ہیں شاید ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتہ تو ہے آپ کو محفلین کوئی بات کہاں ٹالتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی یاد آپ نے ہی دلائی ہے ورنہ تو سب فراموش کر بیٹھے تھے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اگر ایسا ہوا تو شاید پھر آپ کے ہونے کے آثار بھی نہ ملیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ یاد ستا رہی ہے جو چھلانگ لگا کر ذ پر آ گئے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    چولہے کی دھیمی آنچ پر رکھ کر نرم کرلیں گے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والوں نے آپ سے شکایت جو کی ہے ثمرین کا ذکر کرنے کی ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    یہ کھیل بھی خوب تھا ہمیشہ اس کھیل کا اختتام ہمارے جھگڑے پر ہوتا تھا ۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک چھوٹے بچے نے اپنے والد سے پوچھا : ابو شادی پر کتنا خرچہ آتا ہے ؟ والد نے جواب دیا : مجھے نہیں پتا بیٹا میں تو ابھی تک ادائیگی کر رہا ہوں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    آپ کو تو بس بریانی پلاؤ سے محبت ہے ۔:LOL:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    لوگ کہتے ہیں کہ مکمل ہونے اور ختم ہونے کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ، حالانکہ ایسا نہیں ہے ، صحیح انسان سے شادی کرو، آپ مکمل ہو جاؤ گے ، غلط انسان سے شادی کرو، آپ ختم ہو جاؤ گے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمایا آپ نے بھائی ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    لڑکی : امی مہمانوں کے لیے چائے بناؤں یا شربت؟ امی : پہلے تم بنا لو پھر جو بھی بنے گا اس کو بعد میں نام دے دیں گے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات تو پتے کی ہے ویسے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بھی آپ نے خوب کہی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو زبردست ہے سستی دور کرنے کا۔
Top