87 سالہ یوکرینی شخص کے خاندان میں کل 346 افراد
یوں تو مل جل کر رہنا خوشحال خاندان کی علامت ہے جہاں درجنوں افراد مل کر رہتے ہیں لیکن جناب اس یوکرینی خاندان کو اگر حقیقتاََ خوشحال کہیں تو غلط نہ ہوگاجس میں درجنوں نہیں بلکہ سیکڑوں افراد مل کر رہتے ہیں۔
جی ہاں،یوکرین سے تعلق رکھنے والے 87سالہ شخص...