ہم میں سے ہر کوئی کھانے پینے کا شوقین ہے اور آج کل شہروں کے مختلف علاقوں میں قائم دیسی کھانوں اور فاسٹ فوڈ ریستوران نے جہاں لوگوں کو لذیذ کھانوں سے لطف اٹھانے کا موقع فراہم کیا ہے وہیں کھانے کی فوری اور آسان فراہمی نے ان کی کافی مشکلوں کو آسان کردیا ہے۔ منہ کا ذائقہ تو اپنی جگہ مگر ہروقت ’جنک...