ہپناٹزم پر مکتبہ نفسیات کی ایک دو کتابیں کافی اچھی لکھی ہوئی ہیں۔ پہلی مشق تو خیر وہی نکتے والی ہوتی ہے۔ بڑے سے چارٹ پر ایک نکتہ لگا لیں اور اسے روز دیکھا کریں۔ لیکن ایسے کاموں کے لیے استاد لازمًا ہونا چاہیے۔
اللہ کا ایک ہی ترسیمہ ہوتا ہے میرے خیال میں۔ ہم اصل میں عادی ہیں نسخ والے “اللہ“ لیکن نستعلیق میں بھی ایسے لکھا جاتا ہے۔
شاید پاک نستعلیق میں یہ شامل نہیں۔