نتائج تلاش

  1. دوست

    سینڈل،چپل،کھسے،جوتے

    اس کی چوٹ بھی کم ہوگی۔ سو جن خاتون نے یہ لی ان کے وہ خاصے فائدے میں رہیں گے۔ :lol: :lol:
  2. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    نقل کے لیے عقل کی ضروریت ہوتی ہے۔ ہیں‌ جی!!!!!! اب کیا حاضری لگ جائے گی؟؟
  3. دوست

    پاک نستعلیق فونٹ ریلیز نوٹس

    جی اپنی اپنی پسند کی بات ہے بس۔ بہرحال ورائٹی ہونی چاہیے لازمًا۔
  4. دوست

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    واہ اسے جاری رہنا چاہیے۔ مزید پشتو ادب کو آنا چاہیے ۔ افسانے بارے رائے تو پڑھ کر ہی دوں گا۔
  5. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    موج ہوگئی جی میچ میں۔ 509 سکور کیا ہے ویسٹ انڈیز نے۔ ابھی 4 گئے تھے۔
  6. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب ہم آجاتے ہیں۔ اور جاوید بھائی مضمون میں پڑھتا ہوں آپ ایسا کریں‌کہ اس کو اردو سیارہ میں اردو راکٹ میں اور دوسرے تیسرے بلاگ فیڈز میں رجسٹر کروائیں۔ وسلام
  7. دوست

    www.urdustreet.comایک منفرد سائٹ

    نہیں‌جی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ گوگل یونیکوڈ کو ہم سے زیادہ سمجھتا ہے۔ ذرا یہ ربط دیکھیں۔
  8. دوست

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    لو جی یہ تو مسئلہ ہی حل ہوگیا۔
  9. دوست

    احادیث کو برقیانا

    بہت اچھے جی بہت اچھے۔
  10. دوست

    شکریہ

    :shock: :shock: :shock: کس بات کا شکریہ جی۔ ویسے مجھے ہی کہا ہے یہ شاکر القادری صاحب کا شکریہ ادا کررہی ہیں۔ پاکستانی بھائی یہ بھائی نہیں بہن ہیں۔ :D :D
  11. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    ہم آجاتے ہیں۔ شارق مستقیم بھائی تو “چنے ہوئے“دھاگوں اور فورموں پر جاتے ہیں۔
  12. دوست

    ناردن ایریا آف پاکستان

    واہ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ اب یہ بھی ہمارے ڈیسکٹاپ کی زینت بنیں گی۔ شکریہ اتنی اچھی شئیرنگ کا۔ :wink: وسلام
  13. دوست

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    واہ ۔ زکریا بھائی تو کافی ایڈونچر پسند ہیں۔ ہمارے ایڈونچر کوئی ایڈونچر ناول پڑھنے کے ہوتے ہیں۔ وہ کسی دن تصویر ارسال کردیں گے اپنے مخصوص انداز میں لیٹ کر ناول پڑھتے ہوئے۔ :D
  14. دوست

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    دیکھیں‌ جی سارے تو ایک جیسے نہیں ہوتے۔
  15. دوست

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    بہت مزہ آیا سارے لطیفے پڑھ کر۔ خصوصًا قیصرانی کی ہیلپ لائن۔ :lol: :lol:
  16. دوست

    اردو کو انگریزی؟

    مجھے تو اردو لنک ہی سب سے زیادہ پسند ہے جو سہولت اس میں ہے کسی میں نہیں اور مزے کی بات کہ سب کچھ مفت۔۔
  17. دوست

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    آج چنے کی دال ہے۔ اور صبح پراٹھوں کے ساتھ بڑا مزا آیا کھانے میں۔ :wink: :wink:
  18. دوست

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں آجاتا ہوں۔ چونکہ کوئی ممبر آنلائن نہیں‌ دیکھ سکتا کہ سائڈ بار میں مسئلہ ہے پہلے صفحے کے بعد سو جو بھی آجائے۔
Top